صحت

مفید

’’ آئی پش اَپس‘‘:کیا یہ واقعی بینائی کیلئے مفید ہے؟ماہرین نے حقیقت بتا دی

جس طرح جسمانی ورزش ہمارے مجموعی فٹنس کیلئے ضروری ہے، اسی طرح آنکھوں کے لیے کی جانے والی مشقوں کی اہمیت بھی نظرانداز نہیں کی جا سکتی ۔ حالیہ برسوں میں آنکھوں کی ورزشیں خاص طور پر اُن افراد میں مشہور ہوئی ہیں جو عینک یا کانٹیکٹ لینز پر انحصار کرتے ہیں ۔ ان ورزشوں […]

’’ آئی پش اَپس‘‘:کیا یہ واقعی بینائی کیلئے مفید ہے؟ماہرین نے حقیقت بتا دی Read More »

کھوئی رٹہ

کھوئی رٹہ ، ایکسپائرڈ اور ناقص اشیاء تلف ، متعدد دکانداروں کو اصلاحی نوٹسز جاری

کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل )فوڈ اتھارٹی کوٹلی نے تحصیل کھوئی رٹہ میں اشیائے خوردونوش کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے ڈونگی بازار اور سیری بازار میں اہم کارروائیاں کیں ۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کوٹلی منظم اکرم چوہدری کی ہدایت پر اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسرز کامران اسحاق اور انعام جاوید نے متعدد دکانوں کا اچانک

کھوئی رٹہ ، ایکسپائرڈ اور ناقص اشیاء تلف ، متعدد دکانداروں کو اصلاحی نوٹسز جاری Read More »

آزادکشمیر میں فروخت ہونیوالا 6برانڈز کا گھی غیرمعیاری قرار

مظفرآباد :آزادکشمیر میں فروخت ہونیوالا 6کمپنیوں کا کوکنگ گھی غیر معیاری نکلا جس پر کمپنیوں پر ایک لاکھ فی کس جرمانہ کیساتھ فروخت پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  کوٹلی سے متعدد آئل اینڈ گھی کے سیمپل حاصل کر کے لیبارٹری تجزیہ ارسال کیے گئے تھے جس کی موصولہ تجزیاتی رپورٹس

آزادکشمیر میں فروخت ہونیوالا 6برانڈز کا گھی غیرمعیاری قرار Read More »

برطانیہ میں خطرناک وبا پھوٹ پڑی،سکول بند کرنے پر غور

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانیہ میں ’’سپر فلو‘‘ کے نام سے پھیلنے والی نزلہ و زکام کی تیز وباء نے صورتحال تشویشناک بنا دی ہے اور حکومت نے کیسز میں اضافہ برقرار رہنے کی صورت میں اسکول بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بنی لنگڑیال میں آگ بھڑک

برطانیہ میں خطرناک وبا پھوٹ پڑی،سکول بند کرنے پر غور Read More »

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پمز ٹیم کے ذریعے تفصیلی طبی معائنہ

اسلام آباد: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے 5 رکنی ماہر ڈاکٹرز پر مشتمل طبی بورڈ نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ جیل حکام کی درخواست پر قائم کیے گئے اس میڈیکل بورڈ نے عمران خان کے متعدد ٹیسٹ،

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پمز ٹیم کے ذریعے تفصیلی طبی معائنہ Read More »

پاکستان کی 80فیصد آبادی کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں، ایشیائی بینک

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں 80 فیصد آبادی کو پینے کے لیے صاف پانی میسر نہیں ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق پانی کے نظام میں گورننس کے لیے پاکستان کو آئندہ 10 برسوں میں 35 سے 42 ارب ڈالر کی ضرورت ہو گی اور آبادی

پاکستان کی 80فیصد آبادی کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں، ایشیائی بینک Read More »

10ہزار شہریوں کیلئے صرف4.19 ہیلتھ پروفیشنلزکی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں ہیلتھ پروفیشنلز کی تعداد عالمی معیار سے کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیدائش کے دن بچوں کی رجسٹریشن، نادرا کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا یہ انکشاف قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر صحت کی جانب سے جمع کروائے گئے تحریری جواب میں سامنے آگیا۔ وفاقی وزیرصحت کا

10ہزار شہریوں کیلئے صرف4.19 ہیلتھ پروفیشنلزکی موجودگی کا انکشاف Read More »

ایل او سی پاہل:پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں مریضوں کا معائنہ

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل )لائن آف کنٹرول کے قریب واقع یونین کونسل پاہل میں پاک فوج کی جانب سے عوامی فلاح کے لیے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں علاقے کے مختلف دیہات سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں مرد، خواتین، بزرگ اور بچے معائنہ کرانے کے لیے پہنچے۔ سرد

ایل او سی پاہل:پاک فوج کا فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں مریضوں کا معائنہ Read More »

اے آئی کی بروقت مدد مریض کو موت کے منہ سے کھینچ واپس لائی

اے آئی کی مدد نے ناروے کے ایک شہری کی زندگی بچانے میں نہایت اہم کردار ادا کیا۔ 49 سالہ شخص مارک کریچسمان شدید پیٹ درد کے باعث ایمرجنسی روم پہنچےلیکن ابتدائی طور پر ڈاکٹرز نے انہیں صرف ایسڈ بلاکرز دے کر گھر بھیج دیا۔ شدید درد اور تکلیف میں 24 گھنٹے تک کمی نہ

اے آئی کی بروقت مدد مریض کو موت کے منہ سے کھینچ واپس لائی Read More »

بازل نقوی

وزیر صحت آزاد کشمیر بازل نقوی کی زیر صدارت اجلاس ، ہسپتالوں کی بہتری کیلئے اہم فیصلے

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) وزیر صحت عامہ آزاد  حکومت ریاست جموں و کشمیر سید بازل علی نقوی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں سیکرٹری صحت عامہ برگیڈیئرعامر رضا ٹیپو، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ آزاد کشمیر ڈاکٹر ممتاز احمد ، ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز (CDC) ڈاکٹر محمد فاروق، اور پروونشیل پروگرام منیجر ای

وزیر صحت آزاد کشمیر بازل نقوی کی زیر صدارت اجلاس ، ہسپتالوں کی بہتری کیلئے اہم فیصلے Read More »