عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اہم پیش رفت، وفاقی حکومت کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو علاج کے لیے نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے آئندہ سماعت سے قبل ضروری ریکارڈ اور قانونی وضاحتیں بھی طلب کر لی ہیں تاکہ طبی سہولیات کی […]
عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اہم پیش رفت، وفاقی حکومت کو نوٹس جاری Read More »









