کشمیر کونسل کے چار منتخب ارکان کی مدت مکمل ہونے کے قریب، ٹکٹوں کی تقسیم کے لیے کارکن متحرک
مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر کونسل کے چار منتخب ارکان کی آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد خالی ہونے والی نشستوں پر جلد انتخابات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کونسل کے چار منتخب ارکان جن میں یونس میر، خواجہ طارق سعید، سردار عبدالرازق خان اور شجاع راٹھور شامل […]








