الیکشن

مظفرآباد میں افتخار گیلانی کی کامیابی، کارکنوں کی نعرے بازی

مظفرآباد میں مخصوص نشستوں کے نتائج کے بعد سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں، جہاں بیرسٹر افتخار گیلانی کی کامیابی کے بعد نعرے بازی کی گئی۔ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ن لیگ کے افتخار گیلانی نے 26 ووٹ حاصل کیے، جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے 12 ووٹ حاصل کیے۔ علما مشائخ کی نشست پر ن لیگ […]

مظفرآباد میں افتخار گیلانی کی کامیابی، کارکنوں کی نعرے بازی Read More »

مخصوص نشستوں پر ن لیگ کو برتری، پیپلز پارٹی بھی دو نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نتائج سامنے آگئے ہیں، جن میں پاکستان مسلم لیگ ن نے تین جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے دو نشستیں حاصل کر لی ہیں۔ مخصوص نشستوں پر ہونے والے انتخاب میں ٹیکنوکریٹ، علما مشائخ اور خواتین کی نشستوں پر دونوں جماعتوں کے امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔

مخصوص نشستوں پر ن لیگ کو برتری، پیپلز پارٹی بھی دو نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب Read More »

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی تیاریاں، مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس جاری

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس رات گئے ہوا، جبکہ آج صبح بھی اجلاس جاری ہے، جس میں حکومت سازی اور آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر مشاورت کی جا رہی ہے۔ آزاد کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کے لیے مسلم لیگ ن نے اپنی سیاسی حکمت عملی کو حتمی شکل

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کی تیاریاں، مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس جاری Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں پر انتخابات آج، پولنگ کا وقت شروع

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں پر انتخابات آج ہونے جا رہے ہیں۔ اسمبلی کے ارکان کی آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جبکہ سیاسی جماعتوں کے کارکن بھی اسمبلی پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ 8 مخصوص نشستوں پر پولنگ صبح 10 بجے شروع ہوگی اور دوپہر 1 بجے تک جاری

آزاد کشمیر اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں پر انتخابات آج، پولنگ کا وقت شروع Read More »

اسمبلی

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ آج ہوگی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد نومنتخب اراکین کے پہلے اجلاس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پہلے اجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے جبکہ ایوان کی 7 مخصوص نشستوں پر انتخابات بھی آج ہوں گے، جس کیلئے باقاعدہ شیڈول

آزاد کشمیر اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ آج ہوگی Read More »

آزاد کشمیر اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب کل: خواتین کی نشستوں پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں کانٹے کا مقابلہ

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں پر انتخابی عمل اپنے آخری اور حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ان تمام مخصوص نشستوں کے لیے پولنگ 24 اگست کو منعقد ہوگی، جن میں خواتین کی 5 جبکہ علما و مشائخ، اوورسیز کشمیریوں

آزاد کشمیر اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں پر انتخاب کل: خواتین کی نشستوں پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں کانٹے کا مقابلہ Read More »

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی کامیابی پر شاہ غلام قادر کو سینئر رہنماؤں اور کارکنان کی مبارکباد

پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کو مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں اور کارکنان کی جانب سے شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پارٹی نمائندوں اور کارکنوں نے صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی قیادت اور انتخابی

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی کامیابی پر شاہ غلام قادر کو سینئر رہنماؤں اور کارکنان کی مبارکباد Read More »

آزاد کشمیر حکومت سازی: میاں نواز شریف نے رائیونڈ اور شاہ غلام قادر نے مظفرآباد میں اہم اجلاس طلب کر لیے

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے معاملات انتہائی حتمی مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے حکومت سازی کے تمام تر لائحہ عمل کو حتمی شکل دینے اور اہم فیصلے کرنے کے لیے آج شام رائیونڈ میں اعلیٰ سطحی اجلاس

آزاد کشمیر حکومت سازی: میاں نواز شریف نے رائیونڈ اور شاہ غلام قادر نے مظفرآباد میں اہم اجلاس طلب کر لیے Read More »

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کا ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن: ٹکٹ ہولڈرز سے رپورٹ طلب

پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر نے حالیہ عام انتخابات کے دوران جماعتی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت موقف اختیار کر لیا ہے۔ پارٹی کی جانب سے تمام ٹکٹ ہولڈرز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے حلقہ انتخاب میں ڈسپلن توڑنے والے

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کا ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن: ٹکٹ ہولڈرز سے رپورٹ طلب Read More »

افتخار گیلانی

افتخار گیلانی سے متعلق سوشل میڈیا خبروں کی تردید: نواز شریف سے ملاقات کا دعویٰ بے بنیاد

آزاد کشمیر میں بیرسٹر افتخار گیلانی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو قریبی ذرائع نے مکمل طور پر بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی غرض سے انہیں لاہور طلب کیے جانے کی افواہوں میں کوئی

افتخار گیلانی سے متعلق سوشل میڈیا خبروں کی تردید: نواز شریف سے ملاقات کا دعویٰ بے بنیاد Read More »