آزاد کشمیر عام انتخابات : امیدواروں کو 35 روز کے اندر انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت
مظفرآباد: آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2026 میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات فارم نمبر 28 پر 35 روز کے اندر اپنے متعلقہ ریٹرننگ افسر کے پاس جمع کرانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تمام امیدواروں کے لیے مقررہ وقت کے […]








