الیکشن

میرپور ڈویژن انتخابات، میدان سج گیا،13حلقوں میں آج پولنگ ، سخت سکیوٹی انتظامات

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج پیر کو 27 جولائی کو میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں پولنگ شروع ہوگئی، جہاں مجموعی طور پر 288 امیدوار انتخابی میدان میں موجود ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سےپولنگ کے تمام انتظامات مکمل ہیں اور عملہ پولنگ سٹیشن پر […]

میرپور ڈویژن انتخابات، میدان سج گیا،13حلقوں میں آج پولنگ ، سخت سکیوٹی انتظامات Read More »

ثناء اللہ

کوٹلی سٹی کا انتخاب روکا جائے ،حقائق سامنے آنے تک نتائج قبول نہیں کرینگے، رانا ثنا

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان نے آزاد جموں و کشمیر کے حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں مبینہ طور پر پریزائیڈنگ افسران اور ایک پٹواری کے پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری یاسین کے گھر سے پولنگ بیگز سمیت پکڑے جانے کے دعوے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے فوری تحقیقات

کوٹلی سٹی کا انتخاب روکا جائے ،حقائق سامنے آنے تک نتائج قبول نہیں کرینگے، رانا ثنا Read More »

میاں صاحب! کشمور ہو یا کشمیر، عوام اپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے، بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے مسلم لیگ (ن ) نے کے قائد میاں نواز شریف کو جواب دیتےہوئے کہاکہ کشمور ہو یا کشمیر ہو ان دونوں شہروں کے عوام اپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے

میاں صاحب! کشمور ہو یا کشمیر، عوام اپنے حق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے، بلاول Read More »

آزاد کشمیر کی خوشحالی درست قیادت سے مشروط ، علیم خان کا ووٹرز کو پیغام

استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے آزاد جموں و کشمیر کے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے حقِ رائے دہی کا ذمہ داری کے ساتھ استعمال کریں، کیونکہ ووٹ ایک مقدس امانت ہے اور اپنے مستقبل کا فیصلہ صرف عوام ہی کر سکتے ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں

آزاد کشمیر کی خوشحالی درست قیادت سے مشروط ، علیم خان کا ووٹرز کو پیغام Read More »

میرپور ڈویژن،مسلم کانفرنس کے 4امیدوار ن لیگ کے حق میں دستبردار

میرپور:میرپور ڈویژن میں آج 27جولائی کو ہونیوالے پولنگ سے قبل پاکستان مسلم لیگ(ن) کو بڑی کامیابی مل گئی ہے اور مسلم کانفرنس کے4امیدوار مسلم لیگی امیدواروں کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں۔ آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے میرپور ڈویژن کی 13نشستوں پر 27 جولائی کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں مسلم

میرپور ڈویژن،مسلم کانفرنس کے 4امیدوار ن لیگ کے حق میں دستبردار Read More »

میرپور ڈویژن کے انتخابات ملتوی ہونے کا نوٹیفکیشن جعلی، ووٹرز افواہوں پر کان نہ دھریں، الیکشن کمیشن

مظفرآباد :آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے میرپور ڈویژن کے انتخابات ملتوی ہونے کی کے نوٹیفکیشن جوجعلی قرار دے دیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی انتخابات ملتوی ہونے کی پریس ریلیز فیک ہے، چند شرپسند عناصر انتخابات سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں یہ بھی

میرپور ڈویژن کے انتخابات ملتوی ہونے کا نوٹیفکیشن جعلی، ووٹرز افواہوں پر کان نہ دھریں، الیکشن کمیشن Read More »

الیکشن کمیشن کا فوری ایکشن، دونوں پریزائیڈنگ افسران گرفتار

مظفرآباد:ترجمان الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے ضلع کوٹلی کے ایک شہری حلقہ میں تعینات دو پریزائیڈنگ افسران اپنے متعلقہ پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچنے کے بجائے ایک نجی رہائش گاہ پر چلے گئے۔ اس واقعہ کی اطلاع

الیکشن کمیشن کا فوری ایکشن، دونوں پریزائیڈنگ افسران گرفتار Read More »

گرین بسیں

جنرل الیکشن 2026 : آزادکشمیر میں گرین بسوں سے متعلق بڑا فیصلہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے مظفر آباد شہر کے لیے فراہم کی جانے والی 10 گرین بسیں دارالحکومت مظفر آبادپہنچائی جا چکی ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ مظفرآباد کی ہدایت پر جنرل الیکشن 2026 کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلہ

جنرل الیکشن 2026 : آزادکشمیر میں گرین بسوں سے متعلق بڑا فیصلہ Read More »

شرجیل میمن

کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کریں گے ، وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن

میرپورآزاد کشمیر(کشمیر ڈیجیٹل)سندھ کے وزیر اطلاعات اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما شرجیل انعام میمن نے آزاد کشمیر کے انتخابی ماحول پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) پر سرکاری وسائل کے مبینہ استعمال اور انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کیے ہیں۔ میرپور پریس کلب میں میڈیا

کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کریں گے ، وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن Read More »

تیاریاں

کوٹلی ،انتخابی مرحلے کی تیاریاں مکمل، 6 لاکھ 47 ہزار سے زائد ووٹرز آج فیصلہ کریں گے

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 2026ء کے پرامن، شفاف اور منظم انعقاد کے سلسلے میں میرپور ڈویژن کے ضلع کوٹلی میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ، الیکشن کمیشن، پولیس اور متعلقہ اداروں نے باہمی تعاون سے پولنگ کے عمل کو کامیاب بنانے کیلئےتمام ضروری انتظامات کو حتمی شکل

کوٹلی ،انتخابی مرحلے کی تیاریاں مکمل، 6 لاکھ 47 ہزار سے زائد ووٹرز آج فیصلہ کریں گے Read More »