نواز شریف کی خدمات کے نشان مٹا دیے جائیں تو صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز
میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آزاد کشمیر میں الیکشن مہم کے سلسلے میں منعقدہ بڑے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اپنے والد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے ترقیاتی کاموں اور خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ تصویر پر […]
نواز شریف کی خدمات کے نشان مٹا دیے جائیں تو صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز Read More »








