ایل اے 30 مظفرآباد ،انجینئر رفاقت اعوان ڈاکٹر مصطفےٰ بشیر عباسی کے حق میں دستبردار
مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )حلقہ ایل اے 30 مظفرآباد میں بڑا سیاسی بریک تھرو سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق ممبر کشمیر کونسل انجینئر رفاقت حسین اعوان نے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار ڈاکٹر مصطفےٰ بشیر عباسی کے حق میں دستبردار ہو کر انتخابی مہم […]
ایل اے 30 مظفرآباد ،انجینئر رفاقت اعوان ڈاکٹر مصطفےٰ بشیر عباسی کے حق میں دستبردار Read More »









