چوہدری لطیف اکبر کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف رٹ پٹیشن، بینچ نامکمل ہونے پر سماعت نہ ہو سکی
آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں حلقہ انتخاب سے اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی سماعت بینچ نامکمل ہونے کے باعث نہ ہو سکی۔ عدالت عالیہ نے اس اہم مقدمے کی باقاعدہ سماعت کو آگے بڑھانے کے لیے اب 24 جولائی کی […]








