الیکشن 2026

الیکشن کمیشن ،پی ٹی آئی کی رجسٹریشن کیلئے دائر درخواست مسترد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کی جانب سےآزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کو رجسٹریشن کیلئے معزز عدالت العالیہ کے فیصلہ بعنوانی وحید اشرف و غیره بنام الیکشن کمیشن و غیره منفصلہ05.10.2023 اور الیکشن قوانین کی روشنی میں درخواست موصول ہوئی ۔ درخواست کی جانچ پڑتال کے سلسلے میں الیکشن کمیشن […]

الیکشن کمیشن ،پی ٹی آئی کی رجسٹریشن کیلئے دائر درخواست مسترد Read More »

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے چوہدری یٰسین کی اہم ملاقات، الیکشن امور پر تبادلہ خیال

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر فیصل ممتاز راٹھور سے صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، پارٹی امور اور آئندہ انتخابات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم آزادکشمیر اور صدر پیپلزپارٹی نے مختلف انتخابی حلقوں

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے چوہدری یٰسین کی اہم ملاقات، الیکشن امور پر تبادلہ خیال Read More »

ووٹر لسٹوں کی شفافیت کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل، نادرا اور الیکشن کمیشن کے درمیان اہم رابطہ

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات 2026 کے لیے تیار کی جانے والی انتخابی فہرستوں میں بڑے پیمانے پر غلطیوں اور تفاوت کا نوٹس لیتے ہوئے اصلاحاتی عمل شروع کر دیا ہے۔ کمیشن نے صاف شفاف انتخابات کے لیے درست ووٹر لسٹوں کی فراہمی کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ الیکشن کمیشن

ووٹر لسٹوں کی شفافیت کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل، نادرا اور الیکشن کمیشن کے درمیان اہم رابطہ Read More »