آزاد کشمیرانتخابات؛ مظفرآباد میں سرکاری ملازمین کے لیے پیشگی پولنگ کا آغاز
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں انتخابی ڈیوٹی پر مامور سرکاری ملازمین کی پیشگی پولنگ کا عمل مظفرآباد میں باقاعدہ طور پر جاری ہے۔ الیکشن ڈیوٹی سرانجام دینے والے ملازمین کے لیے مختلف حلقوں کے تحت مخصوص اور محفوظ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ مظفرآباد میں […]
آزاد کشمیرانتخابات؛ مظفرآباد میں سرکاری ملازمین کے لیے پیشگی پولنگ کا آغاز Read More »








