شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایل اے 27 مظفرآباد 1 میں پولنگ ملتوی
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آج 2 اگست 2026 کو مہاجرینِ جموں و کشمیر مقیم پاکستان کی 12 اور مظفرآباد ڈویژن کی 9 نشستوں پر پولنگ ہونا مقرر تھی۔ تاہم حلقہ ایل اے 27 مظفرآباد 1 کے بالائی اور دشوار گزار علاقوں میں شدید بارشوں […]
شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ایل اے 27 مظفرآباد 1 میں پولنگ ملتوی Read More »









