الیکشن 2026

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا؛ دیوان چغتائی کو ٹکٹ دینے پر سینئر رہنماؤں کی علیحدگی، چوہدری عبدالجبار آئی پی پی میں شامل

ہٹیاں بالا/جہلم ویلی:آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے تناظر میں حلقہ 7 جہلم ویلی کی سیاست میں زبردست ہلچل مچ گئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی جانب سے وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنا مہنگا پڑ گیا ہے، جس کے بعد حلقے کے سینئر رہنماؤں کا […]

پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا؛ دیوان چغتائی کو ٹکٹ دینے پر سینئر رہنماؤں کی علیحدگی، چوہدری عبدالجبار آئی پی پی میں شامل Read More »

آزاد کشمیر الیکشن ؛ ایل اے 43 سے نوجوان سیاسی رہنما حمزہ بزمی کو استحکامِ پاکستان پارٹی کا ٹکٹ جاری

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم اور انتخابی گہما گہمی کے درمیان دارالحکومت مظفرآباد میں ایک اور اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ انتخابی دنگل میں تیزی سے ابھرتی ہوئی سیاسی قوت “استحکامِ پاکستان پارٹی” (IPP) نے ایک اور اہم نشست پر اپنے امیدوار کا فیصلہ کرتے

آزاد کشمیر الیکشن ؛ ایل اے 43 سے نوجوان سیاسی رہنما حمزہ بزمی کو استحکامِ پاکستان پارٹی کا ٹکٹ جاری Read More »

پٹہکہ؛ حلقہ 1 وادی کوٹلہ میں مسلم لیگ (ن) کی بڑی سیاسی وکٹ، اہم خاندان نورین عارف کے قافلے میں شامل

پٹہکہ/مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے سلسلے میں حلقہ 1 وادی کوٹلہ میں مسلم لیگ (ن) سیاسی میدان میں پوری قوت کے ساتھ موجود ہے اور حریف جماعتوں کو پے در پے سیاسی دھچکے دے رہی ہے۔ انتخابی مہم کے دوران وادی کوٹلہ کے گاؤں پرسچہ ہرنہ میں ن لیگ نے ایک

پٹہکہ؛ حلقہ 1 وادی کوٹلہ میں مسلم لیگ (ن) کی بڑی سیاسی وکٹ، اہم خاندان نورین عارف کے قافلے میں شامل Read More »

آزاد کشمیر انتخابات ؛ جموں 2 سے چوہدری قدیر کو استحکامِ پاکستان پارٹی کا ٹکٹ جاری

آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے لیے سیاسی جوڑ توڑ اور ٹکٹوں کی تقسیم کا عمل تیزی سے جاری ہے، جہاں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ انتخابی میدان میں اچانک انٹری دے کر نون لیگ اور دیگر حریف جماعتوں کے لیے مشکلات کھڑی کرنے والی نئی جماعت “استحکامِ پاکستان

آزاد کشمیر انتخابات ؛ جموں 2 سے چوہدری قدیر کو استحکامِ پاکستان پارٹی کا ٹکٹ جاری Read More »

ضلع میرپور کے چاروں حلقوں کی نئی انتخابی فہرستیں جاری، کل ووٹرز اور پولنگ اسٹیشنز کی مکمل تفصیلات سامنے آ گئیں

ضلع میرپور میں عام انتخابات کے سلسلے میں انتخابی گہما گہمی انتہائی تیز ہو گئی ہے جہاں الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹرز اور پولنگ اسٹیشنز کی حتمی فہرستوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ضلع کے چاروں انتخابی حلقوں میں سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں اور امیدواروں کی جانب سے

ضلع میرپور کے چاروں حلقوں کی نئی انتخابی فہرستیں جاری، کل ووٹرز اور پولنگ اسٹیشنز کی مکمل تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا سیاسی جنازہ بڑی دھوم سے نکل گیا: آزاد کشمیر میں انتخابی گہما گہمی عروج پر!

آزاد جموں و کشمیر کی سیاست اور موجودہ صورتحال سے متعلق ایک انتہائی اہم اور واضح ترین سیاسی منظرنامہ سامنے آیا ہے، جہاں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی نام نہاد “تحریک” اب مکمل طور پر دم توڑ چکی ہے۔ یہ مہم نہ صرف اپنے منطقی انجام کو پہنچ کر ناکام ہوئی ہے بلکہ خطے کے

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا سیاسی جنازہ بڑی دھوم سے نکل گیا: آزاد کشمیر میں انتخابی گہما گہمی عروج پر! Read More »

حلقہ کھاوڑہ میں راجہ ثاقب مجید کا طوفانی دورہ، پیپلز پارٹی کے سیاسی گڑھ ’میرا جانکی‘ سے درجنوں افراد ن لیگ میں شامل

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے انتخابی حلقہ کھاوڑہ سے مسلم لیگ (ن) کے حق میں ایک بہت بڑی اور حتمی سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ن لیگ کے رہنما راجہ ثاقب مجید کے طوفانی دوروں نے پاکستان پیپلز پارٹی کو اس کے سیاسی گڑھ میں شدید ٹف ٹائم دے دیا

حلقہ کھاوڑہ میں راجہ ثاقب مجید کا طوفانی دورہ، پیپلز پارٹی کے سیاسی گڑھ ’میرا جانکی‘ سے درجنوں افراد ن لیگ میں شامل Read More »

پروفیسر سردار آصف خان بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل، عبدالعلیم خان کا شاندار خیر مقدم

چیرمین ضلع کونسل باغ پروفیسر سردار آصف خان نے باقاعدہ طور پر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات سے قبل خطے کی سیاست میں ایک بہت بڑی اور اہم تبدیلی رونما ہو گئی ہے۔ پروفیسر سردار آصف خان کی شمولیت

پروفیسر سردار آصف خان بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل، عبدالعلیم خان کا شاندار خیر مقدم Read More »

آزاد کشمیر الیکشن: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر نئی پیش رفت متوقع

آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات کے تناظر میں پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے انتخابی اتحاد میں بڑی تبدیلی کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اسی اہم سیاسی اور انتخابی صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے آج زرداری ہاؤس میں راجہ مبشر اعجازکو خصوصی طور پر طلب کر

آزاد کشمیر الیکشن: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر نئی پیش رفت متوقع Read More »

مسلم کانفرنس کا سعود مختار کو حلقہ ایل اے-34 جموں 1 سے پارٹی ٹکٹ جاری

آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے سعود مختار کو حلقہ ایل اے-34 جموں 1 سے 2026 کے عام انتخابات کے لیے باقاعدہ طور پر پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔ مسلم کانفرنس کی مرکزی قیادت کی جانب سے جاری کردہ نامزدگی سرٹیفکیٹ کے مطابق، جماعت کے اعلیٰ عہدیداروں نے سعود مختار پر گہرے اعتماد

مسلم کانفرنس کا سعود مختار کو حلقہ ایل اے-34 جموں 1 سے پارٹی ٹکٹ جاری Read More »