بارہ مہاجر نشستیں: آئینی تحفظ، ریاستی وحدت اور مسئلہ کشمیر کے تاریخی مقدمے کا اہم امتحان؟
آزاد کشمیر کی سیاسی جماعتوں کے قائدین کے نام کھلا خط تحریر: فرحت علی میر گذشتہ روز 30 مئی 2026ء کو مظفرآباد میں وفاقی حکومت کے وزراء و مشیران اور پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل وفد، وزیر اعظم حکومت آزاد جموں و کشمیر اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مابین منعقدہ مذاکرات […]



