کاروبار کو ایف بی آر سے منسلک کریں ورنہ 50 لاکھ تک جرمانہ ہوگا
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) کاروبار کو ایف بی آر کے مانیٹرنگ، ٹریکنگ، رپورٹنگ یا فروخت و پیداوار کے ریکارڈ سے متعلق نظام کے ساتھ منسلک نہ کرنے پر سخت جرمانوں اور دیگر کارروائیوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فنانس ایکٹ 2026 کے تحت ایسے کاروباری افراد کے خلاف کارروائی کی جا […]
کاروبار کو ایف بی آر سے منسلک کریں ورنہ 50 لاکھ تک جرمانہ ہوگا Read More »









