بلوچستان میں عیدالاضحیٰ پر اسکولوں کے لیے 5 روزہ تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان حکومت نے عیدالاضحیٰ کے مذہبی اور مقدس موقع پر صوبے بھر کے اسکولوں میں 5 روزہ تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ سرکاری نوٹیفکیشن کے تحت صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم بلوچستان کے باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ […]
بلوچستان میں عیدالاضحیٰ پر اسکولوں کے لیے 5 روزہ تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »









