کاروبار

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری:ایک ساتھ 3 چھٹیوں کے پیش نظر تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کا حکم

ملک بھر میں ایک ساتھ تین چھٹیوں کے پیش نظر حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کے لیے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ ملازمین کی سہولت اور تعطیلات کے دوران مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 30 اپریل کو ادا […]

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری:ایک ساتھ 3 چھٹیوں کے پیش نظر تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کا حکم Read More »

نئے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی تجویز، بی آئی ایس پی وظیفے میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: نئے مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومتی حلقوں کے مطابق اس بار بجٹ کی تیاری خاص طور پر بین الاقوامی مالیاتی تقاضوں کے تحت کی جا رہی ہے تاکہ معاشی استحکام حاصل کیا جا سکے۔ ذرائع کا

نئے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی تجویز، بی آئی ایس پی وظیفے میں اضافے کا امکان Read More »

سوئیڈن کا اسکولوں کو روایتی کتب کی طرف واپس لانے کا فیصلہ

اسٹاک ہوم: سوئیڈن نے اپنی تعلیمی پالیسی میں ایک بڑی اور نمایاں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئیڈن کی حکومت نے اسکولوں میں ڈیجیٹل لرننگ کو کم کرنے اور طلبہ کو روایتی کتابوں، کاپیوں اور قلم کی طرف واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی تعلیمی پالیسی کے تحت ملک بھر میں ’’فرام اسکرین

سوئیڈن کا اسکولوں کو روایتی کتب کی طرف واپس لانے کا فیصلہ Read More »

پاکستان میں کرپٹو بینکنگ کا آغاز، اسٹیٹ بینک نے 8 سالہ پابندی اٹھالی

کراچی: وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے ایک انتہائی اہم اور بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرپٹو بینکنگ پر گزشتہ 8 سال سے عائد پابندی کو اب ختم کر دیا ہے۔ اپنے ایک خصوصی بیان میں بلال بن ثاقب نے اس

پاکستان میں کرپٹو بینکنگ کا آغاز، اسٹیٹ بینک نے 8 سالہ پابندی اٹھالی Read More »

شاندار پیشکش، اب ہونڈا CD 70 حاصل کریں صرف 5,700 روپے کی ماہانہ قسط پر

اسلام آباد: بینک الفلاح نے اپنے صارفین کے لیے ایک خصوصی آفر متعارف کرائی ہے، جس کے تحت اب ہونڈا CD 70 ماڈل 2026 سمیت اٹلس ہونڈا کے منتخب ماڈلز بغیر کسی ڈاؤن پیمنٹ کے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ اس خصوصی فنانسنگ پلان کا مقصد مہنگائی کے اس دور میں شہریوں کے لیے اپنی

شاندار پیشکش، اب ہونڈا CD 70 حاصل کریں صرف 5,700 روپے کی ماہانہ قسط پر Read More »

جنگ بندی ڈیڈ لائن قریب، پٹرولیم قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز اب تک نہ ہو سکا ہے اور جنگ بندی کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن بھی قریب آ چکی ہے جس وجہ سے اب خام تیل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو گیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد:قبضہ مافیا کا

جنگ بندی ڈیڈ لائن قریب، پٹرولیم قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان Read More »

سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی، فی تولہ سونا مزید سستا ہو گیا

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا رجحان برقرار ہے اور رواں ہفتے کے دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1,000

سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی، فی تولہ سونا مزید سستا ہو گیا Read More »

نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری، انٹرنشپ پروگرام سے ماہانہ 60 ہزار روپے تک کمانے کا موقع

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے کے نوجوانوں کے لیے ایک شاندار “لائیو اسٹاک انٹرنشپ پروگرام” کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت ویٹرنری گریجویٹس کو ماہانہ 60 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ 60 کروڑ روپے کی لاگت سے شروع ہونے والے اس انقلابی منصوبے کا مقصد صوبے میں ویٹرنری خدمات

نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری، انٹرنشپ پروگرام سے ماہانہ 60 ہزار روپے تک کمانے کا موقع Read More »

پراپرٹی مالکان کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کابڑا فیصلہ

لاہور: پنجاب بھر میں جائیداد کی خرید و فروخت کرنے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں صوبائی حکومت نے اسٹامپ ڈیوٹی کی شرح 3 فیصد سے کم کر کے محض 1 فیصد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پنجاب حکومت نے غیر منقولہ جائیدادوں کے مالکان کو بڑا ریلیف دینے کا

پراپرٹی مالکان کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کابڑا فیصلہ Read More »

ادویات کی آن لائن تشہیر اور غیر قانونی فروخت کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ڈریپ کا پی ٹی اے کو خط

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی غیر قانونی آن لائن تشہیر اور فروخت کو روکنے کے لیے سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈریپ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو باقاعدہ درخواست دی ہے کہ ایسی تمام ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز کو فوری طور پر

ادویات کی آن لائن تشہیر اور غیر قانونی فروخت کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ڈریپ کا پی ٹی اے کو خط Read More »