کاروبار

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا شہر بھر میں کریک ڈاؤن جاری، گودام سیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)فوڈ اتھارٹی نے بدوں لیبارٹری ٹیسٹنگ پاپڑ / اسنیکس کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دیں۔ حالیہ کریک ڈاؤن کے دوران مختلف مقامات کی پڑتال کی گئی جہاں غیر رجسٹرڈ/بدوں لیبارٹری ٹیسٹنگ سنیکس کی بڑی مقدار برآمد ہوئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:جسٹس سردار محمد اعجاز خان کا تاریخی فیصلہ، بیک وقت 600 مقدمات نمٹا […]

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کا شہر بھر میں کریک ڈاؤن جاری، گودام سیل Read More »

آزاد کشمیر بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی، نیا کرایہ نامہ جاری

مظفرآباد: حکومتِ پاکستان کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے چیئرمین آزاد کشمیر ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں نظرثانی کر کے نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 32.13 روپے فی لیٹر کمی کے تناسب سے تمام روٹس کے

آزاد کشمیر بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی، نیا کرایہ نامہ جاری Read More »

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 200 روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد سونا خریداروں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ مقامی

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا Read More »

مہنگائی کا نیا وار! عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں میں نمایاں اضافہ

عالمی منڈی: آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکہ و ایران کے درمیان تناؤ نے عالمی تیل منڈیوں میں غیر یقینی کی صورتحال پیدا کر دی ہے۔ اس صورتحال کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی سطح پر خبردار کیا جا رہا ہے کہ اگر یہ

مہنگائی کا نیا وار! عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں میں نمایاں اضافہ Read More »

آج تمام دفاتر بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات کے دوسرے دور کے سلسلے میں آج بروز جمعرات ملکی دارالحکومت میں تمام دفاتر بند رہیں گے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ 23 اپریل 2026 کو ریڈ زون میں تمام وزارتیں اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ وفاقی افسران اور عملے

آج تمام دفاتر بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

اسلام آباد میں پیٹرول بحران کی افواہیں، انتظامیہ نے اصل صورتحال بتا دی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پیٹرول پمپس پر مبینہ قلت کی خبروں پر ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کے لیے اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے صورتحال کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر بھر کے پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے اور سپلائی چین معمول کے مطابق

اسلام آباد میں پیٹرول بحران کی افواہیں، انتظامیہ نے اصل صورتحال بتا دی Read More »

فیصلہ

وفاقی حکومت کا آٹو سیکٹر میں جامع اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے آٹو سیکٹر میں جامع اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت درآمدی گاڑیوں پر عائد اضافی کسٹمز اور ریگولیٹری ڈیوٹیز کو مرحلہ وار ختم کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق نئی آٹو پالیسی یکم جولائی 2026 سے نافذ کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی

وفاقی حکومت کا آٹو سیکٹر میں جامع اصلاحات متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

مہنگائی

اوپن مارکیٹ میں ،گھی 540 اور کنگ آئل 5954 روپے فی کلو فروخت

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) ایران ، امریکہ جنگ کے بعد دنیا بھر میں مہنگائی کا طوفان، اشیائے خوردونوش پر بھی جنگ کے اثرات مرتب ہونے لگے پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں، گھی اور آئل عام عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا۔ مزید یہ بھی پڑھیںں:کراچی :بنیان مرصوص

اوپن مارکیٹ میں ،گھی 540 اور کنگ آئل 5954 روپے فی کلو فروخت Read More »

نادرا

نادرا کی شہریوں کیلئے بڑی سہولت! اب دفاتر کے چکر ختم

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اپنی ‘ای سہولت’ فرنچائزز کو اہم اختیارات فراہم کر دیے ہیں۔ اس اقدام کے بعد شناختی دستاویزات سے متعلق کئی بنیادی خدمات اب قریبی گلی محلوں میں قائم مراکز سے حاصل کی جا سکیں گی۔

نادرا کی شہریوں کیلئے بڑی سہولت! اب دفاتر کے چکر ختم Read More »

پاکستان

سونے کی قیمت میں بڑی کمی؛ تازہ ترین ریٹس جانئے

اسلام آباد: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث خریداروں اور سرمایہ کاروں کے لیے خوشگوار تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، مقامی مارکیٹ میں فی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی؛ تازہ ترین ریٹس جانئے Read More »