پراپرٹی مالکان کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کابڑا فیصلہ
لاہور: پنجاب بھر میں جائیداد کی خرید و فروخت کرنے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں صوبائی حکومت نے اسٹامپ ڈیوٹی کی شرح 3 فیصد سے کم کر کے محض 1 فیصد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پنجاب حکومت نے غیر منقولہ جائیدادوں کے مالکان کو بڑا ریلیف دینے کا […]
پراپرٹی مالکان کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت کابڑا فیصلہ Read More »









