کاروبار

یوم آزادی پر مری جانے والے سیاح ہوشیار: ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ، اہم نوٹیفکیشن جاری

ملک بھر میں یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور اسے قومی جذبے سے منانے میں چند ہی ایام باقی رہ گئے ہیں، تاہم 14 اگست کے موقع پر مری جانے کے خواہشمند سیاحوں کے لیے بڑی اور اہم خبر سامنے آئی ہے۔ مری کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے […]

یوم آزادی پر مری جانے والے سیاح ہوشیار: ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ، اہم نوٹیفکیشن جاری Read More »

کرایوں

مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹرز کا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ

حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے جس پر گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں ہوئے مذاکرات میں وفاقی حکومت کی جانب سے وزیر مواصلات عبدالعلیم خان، وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک، وزیر پورٹ اینڈ شپنگ اور وزارت خزانہ کے نمائندے

مذاکرات ناکام، گڈز ٹرانسپورٹرز کا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا نے 11 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3دن کیلئے مزید کمی، نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل میں کوئی ردو

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار،نوٹیفکیشن جاری Read More »

پاکستان

پاکستان میں سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 56 ہزار سے متجاوز

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور غیر یقینی صورتحال کے شدید اثرات مقامی صرافہ بازار پر بھی واضح طور پر مرتب ہونے لگے ہیں۔ کاریوباری ہفتے کے آغاز پر ہی مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس

پاکستان میں سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 56 ہزار سے متجاوز Read More »

مظفرآباد: مکہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں آزاد کشمیر بھر میں سہہ روزہ جشن تقریبات اختتام پذیر

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت ریاست بھر میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی ہدایت پر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے تاریخی اور عالمی شہرت یافتہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں جاری تین روزہ جشن کی تقریبات باوقار انداز میں اختتام پذیر ہو

مظفرآباد: مکہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں آزاد کشمیر بھر میں سہہ روزہ جشن تقریبات اختتام پذیر Read More »

پنجاب میں ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور میرج ہالز کی کچی رسیدوں پر مکمل پابندی عائد

پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے صوبے بھر کے ریسٹورنٹس، ہوٹلز، کافی شاپس اور میرج ہالز میں ٹیکس کی ادائیگی میں مبینہ ہیر پھیر اور ٹیکس چوری کے خلاف بڑا اور سخت اقدام کیا ہے۔ پی آر اے کی جانب سے ان تمام کاروباری مراکزمیں کچی رسیدوں کے اجراء پر مکمل اور فوری پابندی

پنجاب میں ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور میرج ہالز کی کچی رسیدوں پر مکمل پابندی عائد Read More »

آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کے 7 نئے ارکان مقرر، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

حکومت آزاد جموں و کشمیر نے ادارہ جاتی امور کو مؤثر بنانے اور شفافیت کو فروغ دینے کے لیے آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کے سات نئے ارکان کی باضابطہ تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ سروسز کی جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت تمام

آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کے 7 نئے ارکان مقرر، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری Read More »

عالمی منڈی، خام تیل کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا

آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے سے متعلق غیر یقینی صورتحال برقرار رہنے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیائی مارکیٹ میں پیر کی صبح ہونے والی تجارت کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی جس کے نتیجے میں عالمی سطح پر توانائی

عالمی منڈی، خام تیل کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا Read More »

ترکش کمپنی سمندری حدود میں تیل وگیس کے ذخائر تلاش کریگی، وزیر پیٹرولیم

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ترکیہ کی پیٹرولیم کمپنی جلد پاکستان کی سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے کھدائی شروع کرے گی جس سے توانائی کے شعبے میں بڑی غیرملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوسکتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی پرویز ملک

ترکش کمپنی سمندری حدود میں تیل وگیس کے ذخائر تلاش کریگی، وزیر پیٹرولیم Read More »

ایزی پیسہ

ایزی پیسہ صارفین کیلئے ایک اور سہولت، اکاؤنٹ سے متعلق اہم تفصیلات آگئیں

ایزی پیسہ نے 12 سے 17 سال کی عمر کے بچوں اور نوجوانوں کے لیے NewGen Account کی سہولت فراہم کر رکھی ہے، جس کے ذریعے والدین اپنے بچوں کے لیے ایزی پیسہ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ ایزی پیسہ کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق NewGen Account والدین کی جانب سے کھولا جانے والا اکاؤنٹ

ایزی پیسہ صارفین کیلئے ایک اور سہولت، اکاؤنٹ سے متعلق اہم تفصیلات آگئیں Read More »