باسمتی ورڈ مارک کیس، آسٹریلوی عدالت کا پاکستان کے حق میں فیصلہ،بھارتی ادارے اپیڈا کی اپیل خارج
سڈنی(کشمیر ڈیجیٹل) آسٹریلیا میں بھارت کو ایک اور بڑی سبکی کا سامنا، باسمتی کے نام پر بھارتی اجارہ داری کی کوشش ناکام ،پاکستان کو بڑی قانونی فتح مل گئی ۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلوی وفاقی عدالت نے باسمتی ورڈ مارک کیس میں بھارتی ادارے اپیڈا کی اپیل خارج کر دی۔ باسمتی کیس میں آسٹریلوی عدالت […]









