تازہ ترین

کالعدم ایکشن کمیٹی کے کارندے کا اعترافی بیان، ریاست مخالف سرگرمیاں مزید عیاں ہو گئیں

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے فسادی جتھے کے ریاست مخالف اور پر تشد دسر گرمیوں میں ملوث ہونے کا ایک اور اہم ثبوت سامنے آگیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس پونچھ ڈویژن کے مطابق آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی کے علاقے منگ کا رہائشی عبد اللہ نامی شخص کوپیر کو رائی چوک سے گرفتار کیا […]

کالعدم ایکشن کمیٹی کے کارندے کا اعترافی بیان، ریاست مخالف سرگرمیاں مزید عیاں ہو گئیں Read More »

پیٹرول 77 پیسے مہنگا، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 3 پیسےکم ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ن لیگی کارکن راجہ مختار لاہور میں لٹ گئے ،وزیراعلیٰ مریم نواز سے انصاف کی اپیل حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں

پیٹرول 77 پیسے مہنگا، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 3 پیسےکم ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

عظیم فٹبالر لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ارجنٹائن (کشمیر ڈیجیٹل) عظیم فٹ بالر لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔لیونل میسی نے 2005 میں ارجنٹائن کی جانب سے بین الاقوامی کریئر شروع کیا ۔ معروف فٹبالر لیونل میسی 2022 میں ٹیم کو عالمی کپ جتوانے کے ساتھ دو مرتبہ کوپا امریکا کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ ارجنٹائن کے کپتان اور عظیم

عظیم فٹبالر لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا Read More »

ن لیگی کارکن راجہ مختار لاہور میں لٹ گئے ،وزیراعلیٰ مریم نواز سے انصاف کی اپیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر کے رہائشی راجہ مختار لاہور میں لٹ گئے، وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملزمان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن مظفرآباد حلقہ کھاوڑہ کے معروف رہنما راجہ مختار لاہور میں فراڈیوں کے ہتھے چڑھ گئے ۔ فراڈیئے راجہ مختار سے اٹھارہ لاکھ روپے لے کر فرار ہوگئے ۔ راجہ

ن لیگی کارکن راجہ مختار لاہور میں لٹ گئے ،وزیراعلیٰ مریم نواز سے انصاف کی اپیل Read More »

مریم نواز سے بیرسٹر افتخار گیلانی کی اہم ملاقات، اصلاحاتی ایجنڈے پرعملدرآمد کا عزم

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیربیرسٹر افتخار گیلانی کی اہم ملاقات ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ریاستی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مودی نے پہلے جنگ کے میدان میں اب عالمی عدالت میں بھارت کو ذلیل کروا دیا،خواجہ آصف وزیراعلیٰ پنجاب نے

مریم نواز سے بیرسٹر افتخار گیلانی کی اہم ملاقات، اصلاحاتی ایجنڈے پرعملدرآمد کا عزم Read More »

مودی نے پہلے جنگ کے میدان میں اب عالمی عدالت میں بھارت کو ذلیل کروا دیا،خواجہ آصف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر دفاع خواجہ آصف نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مودی نے پہلے جنگ کے میدان میں اب عالمی عدالت میں بھارت کو ذلیل کروا دیا وزیردفاع خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے معاہدے کو ’التوا‘ میں

مودی نے پہلے جنگ کے میدان میں اب عالمی عدالت میں بھارت کو ذلیل کروا دیا،خواجہ آصف Read More »

ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مضبوط بنانے ، مشترکہ سیکریٹریٹ قائم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد/استنبول: پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب نے خطے میں امن و استحکام کیلئے مکہ معاہدے کے تحت دفاعی تعاون مزید منظم اور مضبوط بنانے، مشترکہ سیکرٹریٹ قائم کرنے پر اتفاق کیا۔ تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان نے پیر کو استنبول میں مکہ معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک

ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مضبوط بنانے ، مشترکہ سیکریٹریٹ قائم کرنے پر اتفاق Read More »

ایل پی جی 4 روپے 33 پیسے فی کلو مہنگی ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیتل) حکومت نے یکم ستمبر سے ایل پی جی 4 روپے 33 پیسے فی کلو مہنگی کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرا حکام کی جانب سے ایل پی جی 4 روپے 33 پیسے فی کلو مہنگی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو نئی

ایل پی جی 4 روپے 33 پیسے فی کلو مہنگی ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

گلوریا شہزادی کو نہیں جانتا، منگنی کا فیصلہ ہوا تو اعلان خاندان ہی کرےگا، بلاول

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اپنی شادی یا منگنی کی ترید کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی گلوریا شہزادی کو نہیں جانتا ،سوشل میڈیا نے میری بات پکی کروادی ، منگنی ہوگئی، شادی بھی کروادی ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو پیغام میں منگنی اور شادی سے متعلق جاری

گلوریا شہزادی کو نہیں جانتا، منگنی کا فیصلہ ہوا تو اعلان خاندان ہی کرےگا، بلاول Read More »

آئرش سیاح موسیٰ کا مصلیٰ چوٹی سے واپسی پر لاپتہ ،ریسکیو آپریشن شروع

مانسہرہ(کشمیر ڈیجیٹل) آئرش سیاح مانسہرہ کی 13,500فٹ بلند پہاڑی چوٹی موسیٰ کا مصلیٰ سے واپس آتے ہوئے لاپتہ ہو گیا ، ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ پولیس کے مطابق لاپتہ ہونے والے سیاح کی شناخت آئرش شہری کے نام سے ہوئی جو ایک دوسرے غیر ملکی دوست کے ساتھ پہاڑ پر گیا تھا۔ مبینہ طور

آئرش سیاح موسیٰ کا مصلیٰ چوٹی سے واپسی پر لاپتہ ،ریسکیو آپریشن شروع Read More »