آئرش سیاح موسیٰ کا مصلیٰ چوٹی سے واپسی پر لاپتہ ،ریسکیو آپریشن شروع
مانسہرہ(کشمیر ڈیجیٹل) آئرش سیاح مانسہرہ کی 13,500فٹ بلند پہاڑی چوٹی موسیٰ کا مصلیٰ سے واپس آتے ہوئے لاپتہ ہو گیا ، ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ پولیس کے مطابق لاپتہ ہونے والے سیاح کی شناخت آئرش شہری کے نام سے ہوئی جو ایک دوسرے غیر ملکی دوست کے ساتھ پہاڑ پر گیا تھا۔ مبینہ طور […]
آئرش سیاح موسیٰ کا مصلیٰ چوٹی سے واپسی پر لاپتہ ،ریسکیو آپریشن شروع Read More »









