تازہ ترین

سرکاری گاڑی کی واپسی، جاوید بٹ کا ردعمل آگیا، بڑا دعویٰ کردیا

سابق وزیر حکومت ،ممبراسمبلی جاوید بٹ کا سرکاری گاڑی انتظامیہ کی جانب سے واپس لئے جانے پر ردعمل سامنےآ گیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہےاسسٹنٹ کمشنر نے نام نہاد کارکردگی دکھانے کیلئے ڈرامہ بازی کی، میں نے گاڑی خود واپس کردینی تھی۔ جاوید بٹ کے ترجمان کی جانب سے جاری پریس ریلیز […]

سرکاری گاڑی کی واپسی، جاوید بٹ کا ردعمل آگیا، بڑا دعویٰ کردیا Read More »

ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی ایوان نمائندگان نے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کرلی

امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران جنگ سے متعلق فوجی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایوانِ نمائندگان میں قرارداد 208 کے مقابلے میں 215 ووٹوں سے منظور ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں:مارکو روبیو کو سینیٹ میں سخت سوالات کا سامنا،ایران سے معاہدہ کی

ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی ایوان نمائندگان نے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کرلی Read More »

پی پی رہنما و امیدوار اسمبلی احمد سعید ن لیگ میں شامل، حافظ حفیظ کی حمایت کا اعلان

گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے 2 گلگت 2 میں بڑی سیاسی ہلچل پیدا ہو گئی ہے جہاں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور حلقہ جی بی اے 2 کے امیدوار احمد سعید نے مسلم لیگ ن میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ احمد سعید نے سابق وزیر اعلیٰ اور مسلم

پی پی رہنما و امیدوار اسمبلی احمد سعید ن لیگ میں شامل، حافظ حفیظ کی حمایت کا اعلان Read More »

مسئلہ کشمیر

ایران کیساتھ معاہدہ کے قریب ہیں،ہفتے کے آخر تک پیشرفت متوقع ہے،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات اچھے جارہے ہیں، ممکن ہے ہفتے کے آخرتک کوئی پیشرفت ہو، ایران کے ساتھ معاہدے پر دستخط کے قریب ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات دنوں میں طے پاسکتے

ایران کیساتھ معاہدہ کے قریب ہیں،ہفتے کے آخر تک پیشرفت متوقع ہے،ٹرمپ Read More »

بجٹ 10جون کو پیش ہوگا،ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتفاق

پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے اجلاس میں وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کے ہمراہ آئندہ وفاقی بجٹ سے قبل معمول کے پری

بجٹ 10جون کو پیش ہوگا،ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اتفاق Read More »

قربانی کا گوشت اکٹھا کرنیوالے باپ بیٹے نے کروڑوں کی واردات کر ڈالی

لاہور میں عید الاضحیٰ پر قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے والے باپ بیٹےنے ایک کروڑ سے زائد کی واردات کر ڈالی۔ لاہور کےعلاقے ڈیفنس میں عیدالاضحیٰ کےروزایک کروڑروپےسےزائد مالیت کی چوری کی واردات کا معمہ حل کرلیاگیا،پولیس نے قربانی کاگوشت جمع کرنےکی آڑمیں گھروں کی ریکی کرنےوالے باپ بیٹےکوگرفتار کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں:نیویارک کے

قربانی کا گوشت اکٹھا کرنیوالے باپ بیٹے نے کروڑوں کی واردات کر ڈالی Read More »

ممبر اسمبلی جاوید بٹ سے’’ فی سبیل اللہ‘‘ رکھی گئی سرکاری گاڑی واپس لے لی گئی

مظفرآباد:سابق وزیر حکومت و ممبر اسمبلی جاوید بٹ سے گن پوائنٹ پر رکھی ہوئی سرکاری گاڑی اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد حماد بشیر نے واپس ریکور کر لی۔ ممبر اسمبلی جاوید بٹ بدھ کو دن بھر سوشل میڈیا پہ کہتے رہے کہ فی سبیل اللہ گاڑی رکھی ہوئی جس پر ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی

ممبر اسمبلی جاوید بٹ سے’’ فی سبیل اللہ‘‘ رکھی گئی سرکاری گاڑی واپس لے لی گئی Read More »

آزادکشمیر بار کونسل کی حکومت اور ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر بار کونسل نے ریاست میں موجودہ کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت آزاد کشمیر اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو 5 جون 2026 کو مظفرآباد میں مشترکہ مذاکراتی نشست میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔ بار کونسل کے وائس چیئرمین ہارون ریاض مغل ایڈووکیٹ کی جانب سے

آزادکشمیر بار کونسل کی حکومت اور ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش Read More »

رات گئے تک جاگنے کی عادت دماغی صحت کیلئے خطرہ ،ماہرین کا انتباہ

جدید طرزِ زندگی میں نیند کے اوقات میں بے ترتیبی عام ہوتی جا رہی ہے خاص طور پر نوجوانوں میں رات گئے تک جاگنا ایک معمول بنتا جا رہا ہے تاہم ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ یہ عادت دماغی صحت پر منفی اثرات ڈال سکتی ہے۔ امریکا میں ہونے والی مختلف طبی تحقیقات

رات گئے تک جاگنے کی عادت دماغی صحت کیلئے خطرہ ،ماہرین کا انتباہ Read More »

فن لینڈ:64 لاکھ روپے مالیت کا خزانہ آپ کے قدموں میں

خزانے کی تلاش کی تکمیل کیلئے یورپی ملک میں واقعی آپ اس خواب کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں۔ فن لینڈ کے علاقے لاپ لینڈ میں آپ خزانہ تلاش کرسکتے ہیں کیونکہ وہاں سونا سیاحوں کے لیے چھپایا گیا ہے۔ لاپ لینڈ کا سیاحتی مقام Levi اسکائنگ اور قطبی روشنیوںکیلئے معروف ہے لاپ لینڈ میں 

فن لینڈ:64 لاکھ روپے مالیت کا خزانہ آپ کے قدموں میں Read More »