تازہ ترین

انگلینڈ کیخلاف شکست ، عاقب جاوید نے ذمہ داری بابر اعظم، سرفراز احمد پر ڈال دی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اور قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کی ذمہ داری کپتان بابر اعظم اور کوچ سرفراز احمد پر ڈال دی ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے عاقب جاوید نے ٹیم […]

انگلینڈ کیخلاف شکست ، عاقب جاوید نے ذمہ داری بابر اعظم، سرفراز احمد پر ڈال دی Read More »

ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور میں صحت کارڈ بحال ، بڑی خوشخبری آ گئی

میرپو:حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے ساتھ ہی ڈویژنل ہیڈکوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں صحت سہولت کارڈ کی سہولت بھی بحال کردی گئی ہے۔ انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث صحت سہولت کارڈ کا آن لائن نظام عارضی طور پر متاثر ہونے کی وجہ سے مریضوں کو اس سہولت سے

ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور میں صحت کارڈ بحال ، بڑی خوشخبری آ گئی Read More »

امریکا کے پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملے، کشیدگی پھر بڑھ گئی

امریکی فوج نے کہا ہےکہ انہوں نے ایرانی پاسداران انقلاب کے اہداف پر فضائی حملے کیے ہیں، یہ حملے پاسداران انقلاب کی جانب سے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر حملوں اور خطے میں تعینات امریکی اہلکاروں کیخلاف حملوں کے جواب میں کیے گئے۔ ایرانی میڈیا نے رپورٹ کیاکہ ایران کے ساحلی شہر بندر عباس

امریکا کے پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملے، کشیدگی پھر بڑھ گئی Read More »

گلیشیائی جھیلیں پھٹنے، مزید بارشوں کا الرٹ،آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان اور پختونخوا حساس قرار

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بارشوں اور بڑھتے درجہ حرارت کے باعث آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان اورخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے سے ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے الرٹ کے مطابق آزادکشمیر میں وادی نیلم ، گلگت بلتستان کے اضلاع

گلیشیائی جھیلیں پھٹنے، مزید بارشوں کا الرٹ،آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان اور پختونخوا حساس قرار Read More »

ٹائمز اسکوائر پر چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر جاں بحق

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل) امریکی شہر نیویارک کے معروف ٹائمز اسکوائر پر پیش آنیوالے اچانک چاقو حملے میں بینک آف امریکا کی 49 سالہ نائب صدر جاں بحق ہوگئیں۔ جبکہ ایک اور شخص زخمی ہوا۔ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور خاتون بھی موقع پر ہلاک ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملہ آور خاتون نے ٹائمز اسکوائر

ٹائمز اسکوائر پر چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر جاں بحق Read More »

کھلاڑیوں کی سلیکشن معاملے پرعدم مشاورت،مصباح الحق سلیکشن کمیٹی سے مستعفی

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل)سابق کپتان مصباح الحق نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل کھلاڑیوں کی سلیکشن کے معاملے پر اختلافات کے بعد عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سیریز

کھلاڑیوں کی سلیکشن معاملے پرعدم مشاورت،مصباح الحق سلیکشن کمیٹی سے مستعفی Read More »

امام علی گیلانیؒ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جدوجہد جاری رہے گی،سید صلاح الدین احمد

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)امیر حزب المجاہدین اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا کہ امام سید علی گیلانی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے حصول منزل تک جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ امام ؒتحریک آزادی کشمیرکا عنوان ہیں اور اس کی علامت بھی۔ نہ قابض حکومتوں کے بے پناہ وسائل

امام علی گیلانیؒ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جدوجہد جاری رہے گی،سید صلاح الدین احمد Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کے نام میں تبدیلی ،سید افتخار علی گیلانی کی جگہ صرف افتخار گیلانی لکھا جائے، نوٹیفکیشن جاری

سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کے نام کے اردو اور انگریزی ہجوں کی درستگی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطا اگست 2020ء کو جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن میں وزیراعظم کا نام اردو میں ’’سید افتخار علی گیلانی‘‘ درج کیا گیا تھا، جبکہ انگریزی میں نام

وزیراعظم آزادکشمیر کے نام میں تبدیلی ،سید افتخار علی گیلانی کی جگہ صرف افتخار گیلانی لکھا جائے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

طارق فاروق ، افتخار گیلانی اہم ملاقات،کابینہ کی تشکیل سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں و کشمیر کے قائم مقام صدر چوہدری طارق فاروق سے وزیراعظم آزادجموں و کشمیر افتخار گیلانی نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں آزادکشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل ، مجموعی سیاسی صورتحال ، باہمی دلچسپی کے امور ، ریاستی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران آزادجموں

طارق فاروق ، افتخار گیلانی اہم ملاقات،کابینہ کی تشکیل سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال Read More »

ڈان کی حالیہ رپورٹ مسترد، مندر کی اراضی لیز پر دی نہ مندر گرایا گیا، حکومت پنجاب

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل ) پنجاب حکومت کی جانب سے ضلع نارووال کے سراج گاؤں میں 100 سال سے زیادہ پرانے ہندو مندر سے متعلق ڈان کی حالیہ رپورٹ پر تردیدی وضاحت جاری کردی۔ ناروال کے گائوں سراج میں سو سالہ پرانہ ہندو مندر 21 اگست 2026 کو موسلادھار بارش کی وجہ سے منہدم ہو گیا تھا

ڈان کی حالیہ رپورٹ مسترد، مندر کی اراضی لیز پر دی نہ مندر گرایا گیا، حکومت پنجاب Read More »