تازہ ترین

سماہنی : یومِ دفاع پاکستان کی تقریبات، انتظامات کو حتمی شکل دیدی

سماہنی(کشمیر ڈیجیٹل) یومِ دفاع پاکستان کو شایانِ شان اور قومی جذبے کے ساتھ منانے کیلئے سماہنی میں تقریبات کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر سماہنی سردار محمد پرویز خان کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلعی و تحصیل انتظامیہ کے افسران، بلدیاتی نمائندگان، علماء کرام، وکلاء، تاجران، سول […]

سماہنی : یومِ دفاع پاکستان کی تقریبات، انتظامات کو حتمی شکل دیدی Read More »

نیلم : سرکاری اراضی پر ناجائز تعمیرات اور تجاوزات کیخلاف دفعہ 144 نافذ

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل) نیلم میں میں سرکاری اراضی ، خالصہ سرکارر، ایوارڈ یافتہ پر ہر قسم کی تعمیرات اور تجاوزات پر پابندی عائد کردی ۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نیلم اقبال حسن نے سرکاری اراضی، خالصہ سرکار، ایوارڈ شدہ رقبہ اور سڑکوں سے ملحقہ شاملات پر بڑھتے ہوئے مبینہ قبضہ جات، بھرائی اور تعمیرات کی

نیلم : سرکاری اراضی پر ناجائز تعمیرات اور تجاوزات کیخلاف دفعہ 144 نافذ Read More »

بلوچستان،سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دہشتگردوں کا گھیرا تنگ، پاک فوج کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں ۔ ترجمان پاک فوج آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردی کیخلاف سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے دوران21 دہشتگرد واصل جہنم ہوگئے ۔ جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 6 اہلکار شہید ہوگئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات

بلوچستان،سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید Read More »

بابائے حریت علی شاہ گیلانی کی پانچویں برسی ، اہم شخصیات کا خراج تحسین پیش

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیرِ اہتمام بابائے حریت، قائدِ تحریکِ آزادی کشمیر سید علی شاہ گیلانیؒ کی پانچویں برسی کے موقع پر تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ مانومینٹم اسلام آباد میں انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے سیاسی، مذہبی، سماجی، تاجران، شعبہ تعلیم اور طلباء کی بڑی تعداد کی شرکت

بابائے حریت علی شاہ گیلانی کی پانچویں برسی ، اہم شخصیات کا خراج تحسین پیش Read More »

لیپا ویلی : پاک فوج اور کشمیر آرفن ٹرسٹ کے تعاون سے سلائی مشینیں تقسیم

لیپا ویلی( کشمیر ڈیجیٹل، رپورٹ: عبد الصبور اعوان)وادی لیپا میں پاک فوج اور کشمیر آرفن ٹرسٹ(کورٹ) کے باہمی اشتراک سے فلاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ اس فلاحی تقریب میں علاقے کی نادار اور غریب خواتین میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔ا س موقع پر خواتین اور عوام علاقہ نے بھرپور شرکت کی ۔

لیپا ویلی : پاک فوج اور کشمیر آرفن ٹرسٹ کے تعاون سے سلائی مشینیں تقسیم Read More »

اسلام آباد سانحے کے بعد مظفرآباد کے ہسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات کا جائزہ شروع

اسلام آباد کے ایک پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی کے ناقص انتظامات کے باعث پیش آنے والے آتشزدگی کے دلخراش واقعے اور جانی و مالی نقصان کے بعد مظفرآباد کے ہسپتالوں میں بھی فائر سیفٹی انتظامات کو مؤثر بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ فائر سیفٹی انتظامات کے سلسلے میں مظفرآباد

اسلام آباد سانحے کے بعد مظفرآباد کے ہسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات کا جائزہ شروع Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اجتماعی سلامتی کے عزم کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خودمختاری، علاقائی سالمیت، اجتماعی سلامتی اور علاقائی امن کے حوالے سے ہمارے مشترکہ عزم کا اظہار ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ بنیادی طور پر دفاعی نوعیت کا معاہدہ ہے، جو کسی بھی ریاست کے خلاف نہیں اور نہ ہی اس کا

وزیراعظم شہباز شریف کا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اجتماعی سلامتی کے عزم کا اظہار Read More »

سید علی شاہ گیلانی کی پانچویں برسی! کشمیر ہاؤس میں باوقار تقریب، وزیراعظم آزاد کشمیر کا اہم خطاب

تحریکِ آزادیِ کشمیر کے عظیم اور ثابت قدم رہنما سید علی شاہ گیلانی کی پانچویں برسی کے موقع پر کشمیر ہاؤس میں ایک خصوصی اور وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس باوقار تقریب کا اہتمام کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیرِ اہتمام مشترکہ طور پر کیا گیا تھا،

سید علی شاہ گیلانی کی پانچویں برسی! کشمیر ہاؤس میں باوقار تقریب، وزیراعظم آزاد کشمیر کا اہم خطاب Read More »

خوارج

آپریشن ردالفتنہ 3 جاری، زیارت کراس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کا بزدلانہ حملہ ناکام، فورسز کی بھرپور کارروائی

آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت یکم ستمبر 2026 کو زیارت کراس کی کسٹم چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی جانب سے کیا جانے والا بزدلانہ حملہ سیکیورٹی فورسز نے کامیابی سے ناکام بنا دیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق زیارت کراس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے اچانک حملہ کرنے کی

آپریشن ردالفتنہ 3 جاری، زیارت کراس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کا بزدلانہ حملہ ناکام، فورسز کی بھرپور کارروائی Read More »

سونا

سونا سستا ہو گیا، فی تولہ سونے کی نئی قیمتیں جاری

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں یکم ستمبر 2026 کو سونے اور چاندی کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 800 روپے سستا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ باضابطہ نرخوں کے مطابق منگل یکم ستمبر 2026 کو 24 قیراط سونے کی

سونا سستا ہو گیا، فی تولہ سونے کی نئی قیمتیں جاری Read More »