تازہ ترین

مون سون بارشیں: ڈپٹی کمشنر بھمبر کا اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمد طارق نے مون سون سیزن کے دوران متوقع بارشوں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور تمام متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ رہنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام ضروری انتظامات مکمل رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ شدید بارشوں […]

مون سون بارشیں: ڈپٹی کمشنر بھمبر کا اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم Read More »

پاکستان اور کرغزستان کےدرمیان تاریخی راہداری تجارت، دفاع اور توانائی کے اہم معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور کرغزستان کے درمیان تجارت، موسمیاتی تبدیلی، انسدادِ دہشت گردی، دفاع اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف اہم شعبوں میں متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) پر باضابطہ دستخط ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ کرغزستان کے موقع پر جاری کردہ مشترکہ اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک نے راہداری تجارت (Transit Trade) کے

پاکستان اور کرغزستان کےدرمیان تاریخی راہداری تجارت، دفاع اور توانائی کے اہم معاہدوں پر دستخط Read More »

پاکستان کے مختلف سرکاری اداروں میں ہزاروں نئی آسامیوں کا اعلان

پاکستان بھر میں سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے روزگار کے شاندار اور اہم مواقع سامنے آئے ہیں۔ حالیہ دنوں میں مختلف وفاقی اور صوبائی سرکاری اداروں کی جانب سے ہزاروں مختلف عہدوں پر بھرتیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان میں بالخصوص پنجاب کا پروونشل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر (PIFTAC)،

پاکستان کے مختلف سرکاری اداروں میں ہزاروں نئی آسامیوں کا اعلان Read More »

جہلم ویلی کے جنگلات پر ٹمبر مافیا کا بڑا حملہ، کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب کے خطرات میں اضافہ

آزاد جموں و کشمیر میں موسمیاتی تبدیلیوں اور جنگلات کے خاتمے کی وجہ سے کلاؤڈ برسٹ اور سیلابی تباہ کاریوں کے شدید خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔ ایک طرف جہاں دنیا بھر میں کلائمٹ چینج سے نپٹنے کے لیے جنگلات کے تحفظ کی خاطر سخت سے سخت قوانین بنائے جا رہے ہیں، وہاں دوسری جانب

جہلم ویلی کے جنگلات پر ٹمبر مافیا کا بڑا حملہ، کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب کے خطرات میں اضافہ Read More »

سونا قیمت

سونے کی قیمتوں میں تاریخی کمی، پاکستان میں فی تولہ سونا 11 ہزار روپے سے زائد سستا

پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے تحت ملک میں مسلسل پانچویں روز بھی سونے کے نرخ نیچے آئے ہیں۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار 300 روپے کی تاریخی کمی

سونے کی قیمتوں میں تاریخی کمی، پاکستان میں فی تولہ سونا 11 ہزار روپے سے زائد سستا Read More »

پولیس کارکردگی

آزاد کشمیر پولیس کی تمام اراضی و املاک کا ریکارڈ ایک ماہ میں طلب

انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) آزاد جموں و کشمیر نے پولیس محکمہ کی تمام تر پراپرٹی اور اراضی سے متعلق جملہ ریکارڈ ایک ماہ کے اندر طلب کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد آزاد کشمیر پولیس کے زیرِ تصرف اور ملکیت تمام املاک و زمینوں کا مکمل شفاف ڈیٹا بیس تیار کرنا ہے۔ ذرائع

آزاد کشمیر پولیس کی تمام اراضی و املاک کا ریکارڈ ایک ماہ میں طلب Read More »

نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کی منصب سنبھالنے کے بعد سرگرمیوں کی شروعات

نومنتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر افتخار گیلانی نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد آج سے اپنے دفتر میں باقاعدہ طور پر امورِ حکومت کی انجام دہی کا آغاز کر دیا ہے۔ ان کی آمد پر انتظامی سطح پر دفتری سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری آزاد جموں و

نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر کی منصب سنبھالنے کے بعد سرگرمیوں کی شروعات Read More »

بھمبر سے افسوسناک خبر: غیر قانونی راستے سے یورپ جانے کی کوشش میں 2 نوجوان جاں بحق

میرپور سے تعلق رکھنے والے نمائندے آصف اقبال کی رپورٹ کے مطابق بھمبر سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان بہتر مستقبل کے خواب دل میں سجائے غیر قانونی راستے سے یورپ جانے کی کوشش کے دوران مبینہ طور پر جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق ہونے والے ان دکھیارے نوجوانوں کی شناخت محمد شہباز

بھمبر سے افسوسناک خبر: غیر قانونی راستے سے یورپ جانے کی کوشش میں 2 نوجوان جاں بحق Read More »

ہائیکورٹ

آزاد کشمیر حکومت سازی کے خلاف مظفرآباد ہائی کورٹ میں رٹ دائر، 15 ستمبر کو سماعت ہوگی

آزاد جموں و کشمیر سے اہم سیاسی و قانونی پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں حکومت سازی کے عمل کو مظفرآباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ حکومت سازی کے اس جاری عمل کے خلاف ہائی کورٹ میں باضابطہ رٹ پٹیشن دائر کی گئی ہے، جس نے آزاد کشمیر کے سیاسی حلقوں میں ایک

آزاد کشمیر حکومت سازی کے خلاف مظفرآباد ہائی کورٹ میں رٹ دائر، 15 ستمبر کو سماعت ہوگی Read More »

پاکستانی باصلاحیت نوجوان نے اپنی مدد آپ کے تحت ہیلی کاپٹر تیار کرلیا!

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ باصلاحیت نوجوان سبحان اللہ نے تمام تر مشکلات، مالی وسائل کی کمی اور سہولیات کے فقدان کے باوجود اپنی مدد آپ کے تحت ہیلی کاپٹر تیار کر کے نہ صرف اپنے علاقے بلکہ پورے ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔ محض 6 سال

پاکستانی باصلاحیت نوجوان نے اپنی مدد آپ کے تحت ہیلی کاپٹر تیار کرلیا! Read More »