مظفرآبادو گردونواح میں جنگلی جانوروں کی یلغار، مکئی کے کاشتکار پریشان
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور اس کے گردونواح میں جنگلی سور اور دیگر جنگلی جانوروں کی جانب سے کسانوں کی قیمتی فصلوں کو نقصان پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس وقت مظفرآباد شہر اور آزاد کشمیر کے دیگر علاقوں میں مکئی کی فصل کی کاشت جاری ہے جبکہ کئی علاقوں میں فصل تیار […]
مظفرآبادو گردونواح میں جنگلی جانوروں کی یلغار، مکئی کے کاشتکار پریشان Read More »









