تازہ ترین

معیاری خوراک کی فراہمی، مانیٹرنگ کا نظام موثر بنایا جائے، وزیراعظم گیلانی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)فوڈ اتھارٹی مکمل طور پر فعال اور مؤثر بنانے کیلئے وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی کا بڑا اقدام، عوام کی صحت کیساتھ کھلواڑ ناقابل قبول قرار۔ وزیراعظم افتخار گیلانی کا کہنا تھا کہ ایسے عناصر کیخلاف قانون کے مطابق سخت اور بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔فوڈ اتھارٹی کے چیکنگ اور مانیٹرنگ کے […]

معیاری خوراک کی فراہمی، مانیٹرنگ کا نظام موثر بنایا جائے، وزیراعظم گیلانی Read More »

بھارتی کھلاڑی کو اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا، کپتان فاطمہ ثناء پر جرمانہ عائد

آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا گیا،انہیں 2 سال کے دوران دوسری مرتبہ ڈی میرٹ پوائنٹ ملا۔ فاطمہ ثناء نے آئی سی سی

بھارتی کھلاڑی کو اشارہ کرنا مہنگا پڑ گیا، کپتان فاطمہ ثناء پر جرمانہ عائد Read More »

پاک فوج کیساتھ ایک دن: طلباء وطالبات کی بڑی تعداد ایل او سی پر پہنچ گئی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات نے “ایک دن پاک فوج کے ساتھ” کے تحت پاک فوج کی مختلف سرگرمیوں کے مشاہدے کیلئے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔ طلبہ نے لائن آف کنٹرول میں پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ وقت گزارا اور پاک فوج کے زیرِ

پاک فوج کیساتھ ایک دن: طلباء وطالبات کی بڑی تعداد ایل او سی پر پہنچ گئی Read More »

مظفرآباد: کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 ستمبر کی احتجاجی کال شہریوں نے مسترد کر دی

مظفرآباد میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے 9 ستمبر کو دی جانے والی احتجاجی کال کو مقامی شہریوں نے مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ مظفرآباد شہر میں تمام کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کا کہنا ہے کہ روز روز کے احتجاج اور ہڑتال

مظفرآباد: کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 ستمبر کی احتجاجی کال شہریوں نے مسترد کر دی Read More »

ہائیکورٹ

ہائی کورٹ: کشمیر بینک اور ٹوبیکو کمپنیوں کے مقدمات کی نئی تاریخیں مقرر

ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں بینک آف آزاد جموں و کشمیر (کشمیر بینک) کے صدر کی تعیناتی اور ٹوبیکو کمپنیوں کی جانب سے سی بی آر و ان لینڈ ریونیو کے خلاف دائر کردہ مختلف مقدمات کی سماعت کے لیے آئندہ کی تاریخیں مقرر کر دی گئی ہیں۔ عدالتِ عالیہ کے باہر موجود

ہائی کورٹ: کشمیر بینک اور ٹوبیکو کمپنیوں کے مقدمات کی نئی تاریخیں مقرر Read More »

آزادکشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ کا “ایک دن پاک فوج کے ساتھ”

آزادکشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات نے “ایک دن پاک فوج کے ساتھ” پروگرام کے تحت پاک فوج کی مختلف سرگرمیوں کے مشاہدے کے لیے لائن آف کنٹرول کا خصوصی دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران طلبہ نے لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ

آزادکشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ کا “ایک دن پاک فوج کے ساتھ” Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی زیر صدارت محکمہ ان لینڈ ریونیو کا اجلاس، مالیاتی اہداف اور ٹیکس نظام کا جائزہ

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر افتخار گیلانی کی زیر صدارت محکمہ ان لینڈ ریونیو کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مقررہ ریونیو اہداف کے حصول اور ٹیکس نیٹ میں توسیع سمیت دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پرنسپل سیکرٹری سردار عدنان خورشید، سیکرٹری ان لینڈ ریونیو یونس

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی زیر صدارت محکمہ ان لینڈ ریونیو کا اجلاس، مالیاتی اہداف اور ٹیکس نظام کا جائزہ Read More »

ڈی ایچ او مظفرآباد تعیناتی کیس، سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے

سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) مظفرآباد ڈاکٹر عامر شہزاد کی تعیناتی کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرنے کے احکامات دے دیے ہیں۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد مقدمے میں آگے کی باقاعدہ کارروائی کا آغاز کر

ڈی ایچ او مظفرآباد تعیناتی کیس، سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے Read More »

اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا وفاقی آئینی عدالت سےعمران خان جیسی طبی سہولیات کا مطالبہ

اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان جیسی طبی سہولیات اور دیگر مراعات کی فراہمی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست گزاروں نے آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت تمام شہریوں کے ساتھ یکساں سلوک کا تقاضا کرتے ہوئے شفا

اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا وفاقی آئینی عدالت سےعمران خان جیسی طبی سہولیات کا مطالبہ Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر سے ورلڈ کشمیر فورم کے وفد کی ملاقات، سیاحت اور سرمایہ کاری پر گفتگو

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر افتخار گیلانی سے ورلڈ کشمیر فورم کے چیئرمین ڈاکٹر حاجی محمد رفیق پردیسی کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی ہے۔ وفد میں ورلڈ کشمیر فورم کے سیکرٹری جنرل شیخ راشد عالم، رفیق سلمان، حسنین پردیسی سمیت دیگر عہدیداران اور نمائندگان شامل تھے، جبکہ اس موقع

وزیراعظم آزاد کشمیر سے ورلڈ کشمیر فورم کے وفد کی ملاقات، سیاحت اور سرمایہ کاری پر گفتگو Read More »