سپارکو کا کراچی میں اہم سمپوزیم، سندھ کو درپیش موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کیلئے ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور
کراچی:پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اپنے اسپیس ایپلیکیشنز سینٹر فار کلائمیٹ سائنسز (SACCS) کے ذریعے 08 ستمبر 2026 کو پی سی ہوٹل، کراچی میں خلا برائے موسمیاتی تبدیلی ساحلی حرکیات، مینگروز اور سمندری پانی کی مداخلت، خشک سالی اور ہیٹ ویو خطرے کی تشخیص، آبی گزرگاہوں کی حرکیات، زمینی احاطہ کی […]









