تازہ ترین

جنیوا: مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تبدیلیاں اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہیں، ڈاکٹر راجہ سجاد

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 63ویں اجلاس کے موقع پر کشمیر پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (KPRI) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر راجہ محمد سجاد خان نے جنیوا میں ایجنڈا آئٹم 2 کے تحت جنرل ڈیبیٹ سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر کو ایک بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ خطہ قرار دیا ہے۔ […]

جنیوا: مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تبدیلیاں اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہیں، ڈاکٹر راجہ سجاد Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار علی گیلانی سے ایم ایل اے سحرش قمر کی ملاقات

اسلام آباد میں وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر بیرسٹر افتخار علی گیلانی سے رکن قانون ساز اسمبلی سحرش قمر نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں کشمیر کاز، آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ، سرمایہ کاری کے مواقع، نجی شعبے کے تعاون اور خطے کی مجموعی ترقی سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور

وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار علی گیلانی سے ایم ایل اے سحرش قمر کی ملاقات Read More »

جہلم ویلی اور مظفرآباد: عوام نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 ستمبر کی ہڑتال مسترد کر دی

آزاد کشمیر بھر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے 9 ستمبر کو دی جانے والی احتجاج اور شٹر ڈاؤن کی کال کو شہریوں اور تاجر برادری نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔ ضلع جہلم ویلی (ہٹیاں بالا) اور دارالحکومت مظفرآباد سمیت مختلف علاقوں میں تمام تجارتی مراکز کھلے رہے اور تمام تر

جہلم ویلی اور مظفرآباد: عوام نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 ستمبر کی ہڑتال مسترد کر دی Read More »

وادیٔ لیپا کے قریب ریشیاں میں ٹریفک حادثہ: لوڈر جیپ کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق

وادیٔ لیپا سے ریشیاں کی جانب جانے والی ایک لوڈر جیپ ریشیاں کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ڈرائیور زخمی ہو گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وادیٔ لیپا سے روانہ ہونے والی لوڈر جیپ نمبر 507 جب ریشیاں کے

وادیٔ لیپا کے قریب ریشیاں میں ٹریفک حادثہ: لوڈر جیپ کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق Read More »

وادی نیلم: عوام نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال یکسر مسترد کر دی

وادی نیلم کے تمام تجارتی مراکز اور شاہراہوں پر سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں اور عوام نے کل جماعتی آزاد کشمیر کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے 9 ستمبر کو دی جانے والی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی کال کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ ضلعی ہیڈ کوارٹر بازار آٹھمقام

وادی نیلم: عوام نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال یکسر مسترد کر دی Read More »

پاکستان کا آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز میں جوہری تحفظ و سلامتی کے عزم کا اعادہ

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے پاکستان کا قومی بیان پیش کرتے ہوئے جوہری اور تابکاری تحفظ سمیت جوہری سلامتی کے بین الاقوامی معیارات پر عمل درآمد کے عزم کا

پاکستان کا آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز میں جوہری تحفظ و سلامتی کے عزم کا اعادہ Read More »

ضلع نیلم میں امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ: غیر متعلقہ افراد کے امتحانی مراکزمیں داخلے پر پابندی

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نیلم چودھری اقبال حسن نے یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد کے تحت منعقد ہونے والے بی ایس اور اے ڈی ایل ایل بی کے مختلف سمسٹرز کے امتحانات کے پیش نظر ضلع نیلم میں قائم امتحانی مراکزمیں دفعہ 144 ضابطہ فوجداری نافذ کر دی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے جاری

ضلع نیلم میں امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ: غیر متعلقہ افراد کے امتحانی مراکزمیں داخلے پر پابندی Read More »

اقوام متحدہ کی ‘کریکٹ دا میپ’ قرارداد: تائید کے باوجود عالمی نقشے پر بھارت کا شدید اعتراض

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کیے گئے نئے عالمی نقشے میں اروناچل پردیش اور اکسائی چن کی نشاندہی کے بعد بھارت نے اس پر شدید اعتراض اٹھاتے ہوئے اسے بے قاعدگی قرار دے دیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ دونوں علاقے بھارت کے اٹوٹ حصے ہیں اور نقشے میں ان

اقوام متحدہ کی ‘کریکٹ دا میپ’ قرارداد: تائید کے باوجود عالمی نقشے پر بھارت کا شدید اعتراض Read More »

نئی آٹو پالیسی 2026-31 تیار: گاڑیوں کی برآمدات اور ڈیوٹی میں کمی کا جامع منصوبہ

وفاقی حکومت نے مقامی آٹو انڈسٹری میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور گاڑیوں کی برآمدات بڑھانے کے لیے ایک عرصے سے زیر التوا نئی آٹو پالیسی 2026-2031 کا حتمی مسودہ تیار کرکے منظوری کی غرض سے وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔ اس حتمی مسودے کے منظر عام پر آنے کے بعد سامنے آنے والی

نئی آٹو پالیسی 2026-31 تیار: گاڑیوں کی برآمدات اور ڈیوٹی میں کمی کا جامع منصوبہ Read More »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مسلسل چوتھے سیشن میں بھی مہنگا

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی شدید کشیدگی کے نتیجے میں عالمی منڈی کے اندر خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے سیشن میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اس تازہ ترین اضافے کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مسلسل چوتھے سیشن میں بھی مہنگا Read More »