سردارتنویر الیاس، سردار عتیق ملاقات، پونچھ کی کشیدہ صورتحال پر اظہار تشویش
اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل )صدر استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر و سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی سابق وزیراعظم و صدر آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان سے اہم ملاقات۔ سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے سردار عتیق خان سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر میں موجودہ کشیدہ صورتحال میں ہماری […]
سردارتنویر الیاس، سردار عتیق ملاقات، پونچھ کی کشیدہ صورتحال پر اظہار تشویش Read More »









