تازہ ترین

ٹرمپ

ایران جنگ کب ختم ہوگی؟ڈونلڈ ٹرمپ نے تاریخ بتادی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی منڈی میں بڑھتی تیل کی قیمتوں اور ایران کے ساتھ جاری جنگ کے حوالے سے ایک بار پھر بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے مختصر گفتگو میں اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ ایران انتخابات کے بعد مزید […]

ایران جنگ کب ختم ہوگی؟ڈونلڈ ٹرمپ نے تاریخ بتادی Read More »

برمنگھم ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم 133 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ نے پہلے دن ہی برتری حاصل کر لی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں جاری تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی اور پوری ٹیم پہلی اننگز میں محض 133 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر انگلش ٹیم کو 23

برمنگھم ٹیسٹ،پاکستانی ٹیم 133 رنز پر ڈھیر، انگلینڈ نے پہلے دن ہی برتری حاصل کر لی Read More »

وزیراعظم سنگاپور کی تنخواہ11 لاکھ امریکی ڈالر اضافہ

سنگاپور کی حکومت نے وزیر اعظم سمیت دیگر وزرا اور عہدیداروں کی سالانہ تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ سنگاپور کے وزیر اعظم لارنس وونگ اس وقت بھی دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے سیاسی رہنما ہیں جن کی سالانہ تنخواہ میں مزید 14 لاکھ سنگاپورین ڈالر (تقریباً 11 لاکھ امریکی ڈالر) کا اضافہ

وزیراعظم سنگاپور کی تنخواہ11 لاکھ امریکی ڈالر اضافہ Read More »

ایران کا اردن میں امریکی اڈوں اور آبنائے ہرمز میں10جہازوں پرحملہ

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ ایک بار پھر شدت اور تیزی اختیار کرگئی ہے۔ دونوں فریقین کے ایک دوسرے کے بحری جہازوں اور جنگی اہداف کو نشانہ بنانے کے دعوے ،ایران نے امریکی اہداف پر بلیسٹک میزائل داغ دیئے۔ رائٹرز کیمطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے اردن میں امریکی فوج کے زیر استعمال

ایران کا اردن میں امریکی اڈوں اور آبنائے ہرمز میں10جہازوں پرحملہ Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا اور پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے طریقہ کار کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیٹرول 12روپے 90پیسے ، ڈیزل کی قیمت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری Read More »

قائمہ کمیٹی اجلاس : عابدشیرعلی اور ایمل ولی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ،نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کے اجلاس میں عابد شیرعلی اور ایمل ولی خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ کمیٹی ارکان نے دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرایا۔ ثمینہ ممتاز زہری کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کے اجلاس میں گوجرانوالہ میں آدھی تنخواہ ملنے پر سینیٹری ورکر کی

قائمہ کمیٹی اجلاس : عابدشیرعلی اور ایمل ولی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ،نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی Read More »

قائم مقام صدر طارق فاروق سے دیوان علی چغتائی کی اہم ملاقات، منصب سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے قائم مقام صدر چوہدری طارق فاروق سے سابق وزیر دیوان علی خان چغتائی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور کے علاؤہ سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:طاہر اندرابی نے اقوام

قائم مقام صدر طارق فاروق سے دیوان علی چغتائی کی اہم ملاقات، منصب سنبھالنے پر مبارکباد Read More »

طاہر اندرابی نے اقوام متحدہ میں اہم ذمہ داریاں سنبھال لیں،سفارتی اسناد پیش

جنیوا (کشمیر ڈیجیٹل)دفترخارجہ میں اہم سفارتی تقرریاں اور تبادلوں کی منظوری دی گئی تھی جس کے تحت طاہر اندرابی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب تعینات کردیئے گئے ۔ طاہر اندرابی اقوام متحدہ میں سابق مستقل مندوب عاصم افتخار کی جگہ اپنے فرائض سرانجام دیں گے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آمنہ بلوچ سبکدوش، عاصم افتخار پاکستان کے نئے

طاہر اندرابی نے اقوام متحدہ میں اہم ذمہ داریاں سنبھال لیں،سفارتی اسناد پیش Read More »

آمنہ بلوچ سبکدوش، عاصم افتخار پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان کی 33 ویں سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ مدت ملازمت سے سبکدوش،عاصم افتخار نئے سیکرٹری خارجہ تعینات کردیئے۔ وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار احمد کو نئے سیکرٹری خارجہ تعیناتی کی منظوری دیدی۔ سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ تین دہائیوں پر محیط ممتاز کیرئیر اور 11 ستمبر 2024 سے

آمنہ بلوچ سبکدوش، عاصم افتخار پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ مقرر، نوٹیفیکیشن جاری Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے افتخار گیلانی کی اہم ملاقات، ریاستی مسائل حل پر اتفاق

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادکشمیرافتخار گیلانی وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے ملنے وزیراعظم ہائوس اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم بننے کے بعدوزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی نے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سےپہلی اہم ملاقات کی وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے افتخار گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کا منصب سنبھالانے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہارکیا

وزیراعظم شہباز شریف سے افتخار گیلانی کی اہم ملاقات، ریاستی مسائل حل پر اتفاق Read More »