تازہ ترین

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے وزیراعظم صحت کارڈ کا باقاعدہ آغاز

حکومتِ پاکستان اور وزارتِ صحت کی جانب سے اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے تمام مستقل رہائشی خاندانوں کے لیے “وزیراعظم صحت کارڈ” کے تحت مفت علاج معالجے کی اعلیٰ سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس تاریخی فلاحی منصوبے کے تحت شہری اپنے قومی شناختی کارڈ (CNIC) کے ذریعے ملک […]

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے لیے وزیراعظم صحت کارڈ کا باقاعدہ آغاز Read More »

ہائیکورٹ

ہائی کورٹ کے دو اہم فیصلے، 13ویں ترمیم کی درخواست منظور، پی ٹی آئی کی رٹ عدم پیروی پر خارج

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں واقع آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے دو الگ الگ اہم کیسز میں اہم فیصلے جاری کیے ہیں۔ عدالتِ عالیہ نے ایک جانب 13ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست کو باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے، جبکہ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

ہائی کورٹ کے دو اہم فیصلے، 13ویں ترمیم کی درخواست منظور، پی ٹی آئی کی رٹ عدم پیروی پر خارج Read More »

اسٹیج 4 کینسر اور 18 گھنٹے طویل سرجری: سابق ہاکی کپتان محمد ثقلین نے زندگی کی جنگ جیت لی

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد ثقلین نے، جنہوں نے اپنے کھیل کے دور میں دفاع کے محاذ پر حریفوں کے لیے ہمیشہ مشکلات کھڑی کیں، زندگی کا سب سے کڑا مقابلہ ہاکی کے میدان سے باہر کینسر کے خلاف جیت لیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ

اسٹیج 4 کینسر اور 18 گھنٹے طویل سرجری: سابق ہاکی کپتان محمد ثقلین نے زندگی کی جنگ جیت لی Read More »

جنیوا: مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تبدیلیاں اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہیں، ڈاکٹر راجہ سجاد

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 63ویں اجلاس کے موقع پر کشمیر پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (KPRI) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر راجہ محمد سجاد خان نے جنیوا میں ایجنڈا آئٹم 2 کے تحت جنرل ڈیبیٹ سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر کو ایک بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ خطہ قرار دیا ہے۔

جنیوا: مقبوضہ کشمیر میں آبادیاتی تبدیلیاں اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہیں، ڈاکٹر راجہ سجاد Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار علی گیلانی سے ایم ایل اے سحرش قمر کی ملاقات

اسلام آباد میں وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر بیرسٹر افتخار علی گیلانی سے رکن قانون ساز اسمبلی سحرش قمر نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں کشمیر کاز، آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ، سرمایہ کاری کے مواقع، نجی شعبے کے تعاون اور خطے کی مجموعی ترقی سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور

وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار علی گیلانی سے ایم ایل اے سحرش قمر کی ملاقات Read More »

جہلم ویلی اور مظفرآباد: عوام نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 ستمبر کی ہڑتال مسترد کر دی

آزاد کشمیر بھر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے 9 ستمبر کو دی جانے والی احتجاج اور شٹر ڈاؤن کی کال کو شہریوں اور تاجر برادری نے یکسر مسترد کر دیا ہے۔ ضلع جہلم ویلی (ہٹیاں بالا) اور دارالحکومت مظفرآباد سمیت مختلف علاقوں میں تمام تجارتی مراکز کھلے رہے اور تمام تر

جہلم ویلی اور مظفرآباد: عوام نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 ستمبر کی ہڑتال مسترد کر دی Read More »

وادیٔ لیپا کے قریب ریشیاں میں ٹریفک حادثہ: لوڈر جیپ کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق

وادیٔ لیپا سے ریشیاں کی جانب جانے والی ایک لوڈر جیپ ریشیاں کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ڈرائیور زخمی ہو گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق وادیٔ لیپا سے روانہ ہونے والی لوڈر جیپ نمبر 507 جب ریشیاں کے

وادیٔ لیپا کے قریب ریشیاں میں ٹریفک حادثہ: لوڈر جیپ کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق Read More »

وادی نیلم: عوام نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال یکسر مسترد کر دی

وادی نیلم کے تمام تجارتی مراکز اور شاہراہوں پر سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں اور عوام نے کل جماعتی آزاد کشمیر کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے 9 ستمبر کو دی جانے والی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی کال کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ ضلعی ہیڈ کوارٹر بازار آٹھمقام

وادی نیلم: عوام نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال یکسر مسترد کر دی Read More »

پاکستان کا آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز میں جوہری تحفظ و سلامتی کے عزم کا اعادہ

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کے چیئرمین ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے پاکستان کا قومی بیان پیش کرتے ہوئے جوہری اور تابکاری تحفظ سمیت جوہری سلامتی کے بین الاقوامی معیارات پر عمل درآمد کے عزم کا

پاکستان کا آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز میں جوہری تحفظ و سلامتی کے عزم کا اعادہ Read More »

ضلع نیلم میں امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ: غیر متعلقہ افراد کے امتحانی مراکزمیں داخلے پر پابندی

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نیلم چودھری اقبال حسن نے یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد کے تحت منعقد ہونے والے بی ایس اور اے ڈی ایل ایل بی کے مختلف سمسٹرز کے امتحانات کے پیش نظر ضلع نیلم میں قائم امتحانی مراکزمیں دفعہ 144 ضابطہ فوجداری نافذ کر دی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے جاری

ضلع نیلم میں امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ: غیر متعلقہ افراد کے امتحانی مراکزمیں داخلے پر پابندی Read More »