تازہ ترین

کالعدم ایکشن کمیٹی کی 9 ستمبر کی ہڑتال کی کال کشمیری عوام نے مسترد کر دی، شہری شدید برہم

کالعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے 9 ستمبر کو دی جانے والی ہڑتال کی کال کو کشمیری عوام نے کلیتاً مسترد کر دیا ہے۔ بظاہر عوامی حقوق کی بازیابی کے نام پر دی جانے والی اس ہڑتال نے عوام کے لیے مشکلات پیدا کیں، جس پر مظفرآباد کے شہری شدید برہم نظر آئے اور انہوں […]

کالعدم ایکشن کمیٹی کی 9 ستمبر کی ہڑتال کی کال کشمیری عوام نے مسترد کر دی، شہری شدید برہم Read More »

وزیر جنگلات نے غیر قانونی سرگرمیوں کی شکایت کے لیے براہِ راست واٹس ایپ نمبر دے دیا

وزیراعظم آزاد کشمیر کی کابینہ کے وزیر جنگلات کرنل (ریٹائرڈ) وقار احمد نور نے قلمدان سنبھالتے ہی بڑا ایکشن لیتے ہوئے ریاست بھر میں جنگلات کے تحفظ کے لیے اہم احکامات جاری کر دیے ہیں۔ آزاد کشمیر کے نئے وزیر جنگلات کرنل (ریٹائرڈ) وقار احمد نور نے عہدے کا قلمدان سنبھالتے ہی جنگلات کی غیر

وزیر جنگلات نے غیر قانونی سرگرمیوں کی شکایت کے لیے براہِ راست واٹس ایپ نمبر دے دیا Read More »

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہریوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں، اور اب آٹا 130 سے 135 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا ہے۔ ملتان کے مختلف علاقوں میں بھی آٹے کی یہی قیمت 130 سے 135 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے،

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ Read More »

ورلڈ مسلم کانگریس کا اقوام متحدہ سے حقِ خود ارادیت کا علیحدہ ایجنڈا آئٹم بحال کرنے کا مطالبہ

جنیوا میں ورلڈ مسلم کانگریس نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے یہ پُرزور مطالبہ کیا ہے کہ عوام کے حقِ خود ارادیت سے متعلق علیحدہ ایجنڈا آئٹم کی تجویز کو دوبارہ زیرِ غور لایا جائے، تاکہ غیر ملکی قبضے کا شکار عوام، بالخصوص بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے

ورلڈ مسلم کانگریس کا اقوام متحدہ سے حقِ خود ارادیت کا علیحدہ ایجنڈا آئٹم بحال کرنے کا مطالبہ Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت تعلیمی اصلاحات بارے اہم اجلاس

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی زیر صدارت تعلیمی اصلاحات سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں معیار تعلیم کو بلند کرنے اور تعلیم کو ہنر اور روزگار سے جوڑنے کی حکمت عملی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم کو تعلیمی اداروں میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی منصوبوں

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت تعلیمی اصلاحات بارے اہم اجلاس Read More »

ہائیکورٹ

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا سابق اسپیکر کے خلاف پٹیشن خارج کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی چودھری لطیف اکبر کے خلاف دائر کی جانے والی ریٹ پٹیشن کو غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا ہے۔ اس مقدمے کی سماعت سینئر جج جسٹس سید شاہد بہار، جسٹس سردار محمد اعجاز خان اور جسٹس چودھری خالد رشید پر مشتمل لارجر بینچ

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا سابق اسپیکر کے خلاف پٹیشن خارج کرنے کا فیصلہ Read More »

بارش

بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود اور بعض مقامات پر بارش ہو سکتی ہے، جبکہ گلگت بلتستان اور بالائی کے پی کے میں بھی مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا،

بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Read More »

حکومتِ آزاد کشمیر کا نئی بھرتیوں اور تبادلوں پر پابندی کا اعلان

آزاد جموں و کشمیر حکومت نے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور خود مختار اداروں میں نئی تقرریوں اور تبادلوں پر اگلے احکامات تک پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (S&GAD) کی جانب سے بدھ کے روز باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ استثنیٰ کی شرط اور متعلقہ

حکومتِ آزاد کشمیر کا نئی بھرتیوں اور تبادلوں پر پابندی کا اعلان Read More »

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی امیجز 2.5 ماڈل پیش کر دیا

ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی امیجز 2.5 کے نام سے ایک نیا اسٹیٹ آف دی آرٹ امیج جنریشن ماڈل متعارف کرا دیا گیا ہے، جس نے آتے ہی تہلکہ مچا دیا ہے۔ یہ جدید ترین ماڈل چیٹ جی پی ٹی، چیٹ جی پی ٹی ورک اور کوڈیکس میں

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی امیجز 2.5 ماڈل پیش کر دیا Read More »

سونا قیمت

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالر سستا ہوکر 4398 ڈالر کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملکی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے، جہاں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہو کر 462,336 روپے پر آ گیا ہے۔ اس

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی Read More »