قائم مقام صدر طارق فاروق سے دیوان علی چغتائی کی اہم ملاقات، منصب سنبھالنے پر مبارکباد
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے قائم مقام صدر چوہدری طارق فاروق سے سابق وزیر دیوان علی خان چغتائی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور کے علاؤہ سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:طاہر اندرابی نے اقوام […]
قائم مقام صدر طارق فاروق سے دیوان علی چغتائی کی اہم ملاقات، منصب سنبھالنے پر مبارکباد Read More »









