مردان سے انگلینڈ کے میدان تک، برمنگھم ٹیسٹ میں کئی ریکارڈز قائم کرنیوالے رضا اللہ کون ہیں؟
قومی کرکٹ ٹیم میں ایک نئے نوجوان نے بطور فاسٹ بولر اور آل راؤنڈر رضااللہ نے اپنے بین الاقوامی سفر کا آغاز دھماکہ خیز انداز میں کیا ہے۔ برمنگھم ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے رضااللہ نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی سے پاکستان کی میچ میں واپسی ممکن بنائی۔ رضااللہ نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے میچ […]









