تازہ ترین

مریم نواز کی صاحبزادی کے نکاح کی تقریب، وزیراعظم اور نواز شریف کی منفرد انٹری

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں، نکاح کی تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور مسلم لیگ(ن) کے صدر ، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے خصوصی شرکت کی اور منفرد انداز سے بھائی کے ساتھ انٹری دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف مریم نواز کی […]

مریم نواز کی صاحبزادی کے نکاح کی تقریب، وزیراعظم اور نواز شریف کی منفرد انٹری Read More »

مسلم کانفرنس کی جنرل کونسل ومرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری ، بڑے مطالبات پیش

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی جنرل کونسل اور مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مسلم کانفرنس کا یہ اجلاس 19جولائی 1947 کو سری نگر میں غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی رہائش گاہ پر مسلم کانفرنس کی جانب سے پاس کی جانے

مسلم کانفرنس کی جنرل کونسل ومرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری ، بڑے مطالبات پیش Read More »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا شیڈول جاری،10اکتوبر کو پاک بھارت ٹاکرا

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیزن 3 کا شیڈول جاری کردیا گیا، پاکستان چیمپئنز اور بھارت چیمپئنز کے درمیان بڑا مقابلہ 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا تیسرا ایڈیشن 3 سے 18 اکتوبر تک دبئی اور شارجہ میں کھیلا جائے گا، جس میں پاکستان چیمپئنز کی ٹیم بھی ایکشن

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا شیڈول جاری،10اکتوبر کو پاک بھارت ٹاکرا Read More »

پاکستان میں ربیع الثانی کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ اعلان کردیا گیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ربیع الثانی 1448 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد یکم ربیع الثانی پیر 14 ستمبر 2026 کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں ربیع الثانی 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد

پاکستان میں ربیع الثانی کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ اعلان کردیا گیا Read More »

علی ناصر

سہیل چوہدری آئی جی اسلام آباد، ناصر رضوی این سی سی آئی اے کے سربراہ تعینات

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) علی ناصر رضوی کو تبدیل کرکے نیشنل سائبر کرائم انویسٹ گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کا سربراہ تعینات کردیا گیا اور سہیل چوہدری نئے آئی جی اسلام آباد بن گئے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشنز کے مطابق انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس

سہیل چوہدری آئی جی اسلام آباد، ناصر رضوی این سی سی آئی اے کے سربراہ تعینات Read More »

نئے صوبوں پر سیمینار میں نہیں پارلیمنٹ میں بحث ہو گی اور منظوری پر ریفرنڈم ہوگا، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اکنامک فورم یا سیمینار میں صوبوں کی بحث نتیجہ خیز نہیں رہے گی، صوبوں سے متعلق بحث پارلیمنٹ میں نتیجہ خیز ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا اگر عوام نئے صوبے چاہتے ہیں تو کوئی

نئے صوبوں پر سیمینار میں نہیں پارلیمنٹ میں بحث ہو گی اور منظوری پر ریفرنڈم ہوگا، رانا ثنا اللہ Read More »

افتخار گیلانی

آل پارٹیز الائنس لیپہ ویلی کی وزیراعظم کو دورہ کی دعوت، چارٹر آف ڈیمانڈ بھی پیش

آل پارٹیز الائنس نے لائن آف کنٹرول کے نہتے عوام کو صحت کے مراکز میں طبی سہولیات ،تعلیمی اداروں میں تدریسی ضروریات،روزگار کی فراہمی، انفراسٹرکچر کی بحالی اور جامع ترقیاتی پیکیج کے ذریعے بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے وزیراعظم افتخار گیلانی کو برفباری سے قبل لیپہ ویلی،پانڈو سیکٹرز کا دورہ کرنے کی دعوت دیتے ہوئے

آل پارٹیز الائنس لیپہ ویلی کی وزیراعظم کو دورہ کی دعوت، چارٹر آف ڈیمانڈ بھی پیش Read More »

ماس ریسلنگ ، برنالہ کے نوجوانوں کی شاندار کارکردگی، گولڈ اور کانسی کے تمغے جیت لئے

گوجرانوالہ ڈویژن میں منعقدہ ڈویژنل ماس ریسلنگ مقابلوں میں برنالہ کے نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، گولڈ اور کانسی کے تمغے جیت لئے ہیں۔ یونین کونسل ملوٹ کے سپوت طلحہ جٹ نے گولڈ میڈل حاصل کرکے مسلسل چوتھی کامیابی اپنے نام کر لی جبکہ برنالہ کے نوجوان زین عمران ولد عمران

ماس ریسلنگ ، برنالہ کے نوجوانوں کی شاندار کارکردگی، گولڈ اور کانسی کے تمغے جیت لئے Read More »

میرپور اور بھمبر میں 4جی انٹرنیٹ سروس بحال، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد:وزیراعظم افتخار گیلانی کے اعلان پر دوسرے مرحلے میں میرپور اور بھمبر میں 3جی اور4جی انٹرنیٹ سروس آج رات سے بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دوسرے مرحلے میں بھمبر اور میرپور کے مکمل اضلاع میں ڈی ایس ایل اورتھری جی ، فورجی سروسز دستیاب ہونگی۔ میرپور ڈویژن کے ہی ضلع

میرپور اور بھمبر میں 4جی انٹرنیٹ سروس بحال، نوٹیفکیشن جاری Read More »

برمنگھم ٹیسٹ میں بھی شکست، پاکستان انگلینڈ کی سرزمین میں پہلی بار وائٹ واش

انگلینڈ نے برمنگھم ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار ہوم سیریز میں وائٹ وائش کردیا اور 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی ہے۔ قومی ٹیم کی جانب سے دیا گیا 130 رنز کا ہدف انگلش ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا

برمنگھم ٹیسٹ میں بھی شکست، پاکستان انگلینڈ کی سرزمین میں پہلی بار وائٹ واش Read More »