تازہ ترین

شاہد آفریدی

پیٹرول قیمتوں میں اضافہ،شاہد آفریدی حکومت پر برس پڑے، عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ پیٹرول پر بھاری ٹیکس عائد کرکے رقم عوام سے نکالی جاتی ہے، ٹیکس […]

پیٹرول قیمتوں میں اضافہ،شاہد آفریدی حکومت پر برس پڑے، عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیا Read More »

پی ٹی آئی کا مارچ نہیں ہو گا،شیر افضل مروت نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کامارچ نہیں ہو گا،یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے، تحریک انصاف والے منتیں کر رہے ہیں کوئی فیس سیونگ مل جائے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہناتھا کہ میں نے زندگی میں کسی

پی ٹی آئی کا مارچ نہیں ہو گا،شیر افضل مروت نے بڑا دعویٰ کردیا Read More »

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے رہنمائوں کی بیٹھک،ایک ساتھ آگے بڑھنے پر اتفاق

پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ ن کے رہنمائوں  نے  شکوے شکایتوں کے بعد ملکی مفاد میں ایک ساتھ آگے بڑھنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ ن کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس گورنرہاؤس لاہور میں ہوا،جس میں دونوں اتحادی جماعتوں نے سابقہ فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ یہ بھی پڑھیں:پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت سے

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے رہنمائوں کی بیٹھک،ایک ساتھ آگے بڑھنے پر اتفاق Read More »

لڑکیوں میں بالیوں کا بڑھتا فیشن، کان چھدوانے کے بعد کونسی احتیاطی تدابیر ضروری ہیں

آج کل پرانے زمانے کا فیشن ایک بار پھر واپس آتا دکھائی دے رہا ہے۔ خاص طور پر لڑکیوں میں کانوں میں ایک کے بجائے کئی کئی سوراخ کروانے اور مختلف بالیاں، اسٹڈز اور رنگز پہننے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ کچھ لڑکیاں کان کے اوپری حصے اور کارٹلیج میں بھی سوراخ کرواتی ہیں تاکہ

لڑکیوں میں بالیوں کا بڑھتا فیشن، کان چھدوانے کے بعد کونسی احتیاطی تدابیر ضروری ہیں Read More »

ایران، خلیجی ممالک کی عمان میں ملاقات،بحرین نے بائیکاٹ کردیا

ایران کی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران پیر کو خلیجی ریاستوں سے عمان میں ملاقات کرے گا تاکہ اسٹریٹجک آبنائے ہرمز پر بات چیت کی جا سکے جبکہ بحرین نے اجلاس میں شریک ہونے سے انکار کردیا ہے۔ بحرین کا کہنا ہے کہ منامہ اور تہران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی سے قبل

ایران، خلیجی ممالک کی عمان میں ملاقات،بحرین نے بائیکاٹ کردیا Read More »

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں اضافے کا اعلان،حکومت کو وارننگ بھی دیدی

لاہور: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر تبدیلی کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس فیصلے کو واپس

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں اضافے کا اعلان،حکومت کو وارننگ بھی دیدی Read More »

مذاکرات

آبنائے ہرمزبحالی،ایران نے امریکا کے سامنے7شرائط رکھ دیں

ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے تہران کی مقرر کردہ شرائط پوری کیے جانے تک آبنائے ہرمز دوبارہ نہیں کھولی جائے گی۔ یہ دعویٰ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم نے ایرانی مذاکراتی ٹیم کے قریب ایک ذریعے کے حوالے سے کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:یمن تنازع کا حل،ایران نے

آبنائے ہرمزبحالی،ایران نے امریکا کے سامنے7شرائط رکھ دیں Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی تعلیمی اداروں کے سربراہان کو دھمکیاں اور طلباء کو سکول جانے سے روک رہی ہے، ترجمان انتظامیہ ضلع پونچھ

راولاکوٹ:ضلعی انتظامیہ راولاکوٹ نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق پروپیگنڈا مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کالعدم تنظیم تعلیمی اداروں کے کھلنے میں رکاوٹ نہ بننے کا اعلان کرے تاکہ ادارے کھل سکیں جبکہ انتظامیہ نے جامع سکیورٹی پلان بھی تیار کر لیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب

کالعدم ایکشن کمیٹی تعلیمی اداروں کے سربراہان کو دھمکیاں اور طلباء کو سکول جانے سے روک رہی ہے، ترجمان انتظامیہ ضلع پونچھ Read More »

میرپور، بھمبرمیں موبائل، مظفرآباد میں DSL انٹرنیٹ سروس بحال، عوام میں خوشی کی لہر

وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی کے اعلان کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں رات12 بجتے ہی ڈی ایس ایل اور فکسڈ لائن انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہیں جس کے بعد عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وزیراعظم کے اعلان کے مطابق میرپور اور بھمبر میں موبائل انٹرنیٹ  بھی بحال ہوگیا

میرپور، بھمبرمیں موبائل، مظفرآباد میں DSL انٹرنیٹ سروس بحال، عوام میں خوشی کی لہر Read More »

انگلینڈ کے کپتان جوروٹ نے سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کےکپتان اور اسٹار بلے باز جو روٹ نے پاکستان کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے بھارت کے لیجنڈ سچن ٹنڈولکرکا ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ پاکستان کے خلاف ایجبسٹن ٹیسٹ میں جوروٹ نے 62 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

انگلینڈ کے کپتان جوروٹ نے سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ توڑ دیا Read More »