فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کامیاب دورۂ امریکہ، بھارت کا دہشتگردانہ چہرہ بے نقاب
(کشمیر ڈیجیٹل) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا حالیہ دورۂ امریکہ پاکستان کے مؤقف کی عالمی سطح پر ایک بڑی کامیابی ثابت ہوا ہے، جس کے نتیجے میں بھارت کا دہشتگردانہ چہرہ ایک بار پھر دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی سپانسرڈ فتنہ الہندوستان کو عالمی […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کامیاب دورۂ امریکہ، بھارت کا دہشتگردانہ چہرہ بے نقاب Read More »









