یوم آزاد ی تیاریاں: اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے طیاروں کی گھن گرج سے گونج اٹھا
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی دارالحکومت میں دن بھر طیاروں کی گھن گرج اور پروازوں کی غیر معمولی سرگرمی نے شہریوں کو حیران کردیا۔ سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں گردش کرنے لگیں، تاہم حکام نے عوام کو یقین دلایا ہے کہ کسی بھی قسم کے خطرے کی کوئی بات نہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق […]
یوم آزاد ی تیاریاں: اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے طیاروں کی گھن گرج سے گونج اٹھا Read More »









