اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق اسلام آباد میں یونین کونسلز کی جنرل نشستوں پر بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو منعقد ہوں گے، جس کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز کر […]
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا Read More »









