کرک میں سکیورٹی فورسز کا بڑا ایکشن، 8 دہشت گرد ہلاک کر دئیے ، کئی زخمی حالت میں فرار
خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک کامیاب اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ کئی دہشت گرد زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ پولیس حکام کے مطابق شدت پسند عناصر کی علاقے میں موجودگی کی اطلاع موصول […]
کرک میں سکیورٹی فورسز کا بڑا ایکشن، 8 دہشت گرد ہلاک کر دئیے ، کئی زخمی حالت میں فرار Read More »









