تازہ ترین

13اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

اسلام آباد:ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 2.83 فیصد پر آ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 11 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 27 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ […]

13اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری Read More »

افسران

آزادکشمیر،مہاجر ممبران اسمبلی اکی ایڈجسٹمنٹ کیلئے پی اے سی کے بعد قائمہ کمیٹیوں کی بھی تشکیل

مظفرآباد: آزادکشمیر حکومت نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کے قیام کے بعد قائمہ کمیٹیوں کی بھی تشکیل شروع کردی ہے، مسلم لیگ ن کے ممبر احمد رضا قادری کو قائمہ کمیٹی قانون وانصاف ، پارلیمانی امور کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ عبدالماجد خان کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئرمین

آزادکشمیر،مہاجر ممبران اسمبلی اکی ایڈجسٹمنٹ کیلئے پی اے سی کے بعد قائمہ کمیٹیوں کی بھی تشکیل Read More »

برطانوی ڈپٹی ہیڈ آف مشن وزارت خارجہ طلب، بریڈفورڈاحتجاج پر ڈیمارش دیا گیا

اسلام آباد: وزارت خارجہ نےبرطانیہ کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن میٹ کینل کو طلب کرکے برطانیہ میں پیش آئے واقعے پر احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اس وقت ملک میں موجود نہیں تھیں جس کے باعث وزارت خارجہ کی جانب سے برطانیہ کے قائم مقام ہائی

برطانوی ڈپٹی ہیڈ آف مشن وزارت خارجہ طلب، بریڈفورڈاحتجاج پر ڈیمارش دیا گیا Read More »

بینظیر بھٹو کی برسی، آزادکشمیر میں آج عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

مظفرآباد: سابق وزیراعظم پاکستان ، دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر آج 27دسمبر بروز آزادکشمیر بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیاہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نےسابق وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان، دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو (شہید)

بینظیر بھٹو کی برسی، آزادکشمیر میں آج عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا Read More »

کویت

کویت کا غیر ملکی شہریوں کے داخلے، رہائش اور وزٹ ویزا سے متعلق نئے ضوابط کا اعلان

کویت کی وزارتِ داخلہ نے غیر ملکی شہریوں کے داخلے، رہائش اور وزٹ ویزا سے متعلق نئے ضوابط کا اعلان کر دیا ہے، جن کا مقصد ملک میں رہائشی نظام کو مزید منظم اور شفاف بنانا ہے ۔ نئے قواعد کے تحت داخلہ اور وزٹ ویزوں کے لیے ماہانہ فیس 10 کویتی دینار مقرر کی

کویت کا غیر ملکی شہریوں کے داخلے، رہائش اور وزٹ ویزا سے متعلق نئے ضوابط کا اعلان Read More »

پی ٹی آئی احتجاج میں ریاست مخالف تقاریر، پاکستان کا برطانوی سرزمین کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار

برطانیہ میں پاکستان تحریکِ انصاف اور بیرونی عناصر کے مبینہ گٹھ جوڑ نے بین الاقوامی قوانین اور انسدادِ دہشت گردی کے تقاضوں پر عملدرآمد کو ایک سنجیدہ امتحان سے دوچار کر دیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی نے اپنے سیاسی مفادات کے حصول کے لیے پاکستان مخالف ایجنڈے کو فروغ دیتے ہوئے

پی ٹی آئی احتجاج میں ریاست مخالف تقاریر، پاکستان کا برطانوی سرزمین کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار Read More »

صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچ گئے، ایئر پورٹ پہنچنے پر فقید المثال استقبال

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان آج سرکاری دورے پر پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچے ہیں

صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچ گئے، ایئر پورٹ پہنچنے پر فقید المثال استقبال Read More »

احتجاج

ہٹیاں بالا : لانگلہ، دھنی اور سیری کے عوام کا بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)ضلع جہلم ویلی کے علاقے لانگلہ، دھنی اور سیری کے عوام نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور فیڈر کی تبدیلی کے خلاف آج ندول کے مقام پر احتجاج کیا۔ احتجاج میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ لانگلہ، دھنی اور سیری کے علاقوں

ہٹیاں بالا : لانگلہ، دھنی اور سیری کے عوام کا بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج Read More »

ذیابیطس

بھنے ہوئے چنے ، ذیابیطس اورشوگر کو کنٹرول کا قدرتی راز ہے :طبی ماہرین

ذیابیطس ایک دائمی مرض ہے جسے صرف ادویات کے ذریعے مکمل طور پر قابو میں رکھنا ممکن نہیں، بلکہ اس کے لیے روزمرہ طرزِ زندگی ، خوراک اور عادات میں بنیادی تبدیلیاں ناگزیر سمجھی جاتی ہیں ۔ ماہرینِ صحت کے مطابق مناسب غذا، باقاعدہ ورزش اور کم گلیسیمک انڈیکس والی اشیاء کا استعمال خون میں

بھنے ہوئے چنے ، ذیابیطس اورشوگر کو کنٹرول کا قدرتی راز ہے :طبی ماہرین Read More »

خلیجی ممالک

خلیجی ممالک میں آئندہ چند برسوں کے دوران محنت کشوں کی مانگ میں نمایاں اضافہ متوقع ہے ، رپورٹ

خلیجی ممالک میں آئندہ چند برسوں کے دوران محنت کشوں کی مانگ میں نمایاں اضافہ متوقع ہے اور 2030 تک کم از کم 15 لاکھ اضافی کارکنان کی ضرورت ہوگی ۔ رپورٹ کے مطا بق خصوصاًمتحدہ عرب امارات اور سعودی عرب تیزی سے معاشی تنوع، انفراسٹرکچر کی ترقی اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کی جانب

خلیجی ممالک میں آئندہ چند برسوں کے دوران محنت کشوں کی مانگ میں نمایاں اضافہ متوقع ہے ، رپورٹ Read More »