پی ٹی آئی کی نئے میثاق جمہوریت کی پیشکش، حکومت کا ردعمل آگیا
اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت ہر وقت پی ٹی آئی سے بات چیت کے لیے تیار ہے، میثاق جمہوریت کا مسودہ سامنے آئیگا تو دیکھیں گے اور اپنا مؤقف بھی دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہاکہ 8 فروری […]
پی ٹی آئی کی نئے میثاق جمہوریت کی پیشکش، حکومت کا ردعمل آگیا Read More »









