تازہ ترین

بنگلادیش کا بھارت نہ جانے کا فیصلہ برقرار، آئی سی سی سے مذاکرات بے نتیجہ

بھارت نہ جانے کے معاملے پر بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق ڈیڈ لاک بدستور برقرار ہے اور اس حوالے سے اب تک کوئی حتمی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان ہونے والی بات چیت […]

بنگلادیش کا بھارت نہ جانے کا فیصلہ برقرار، آئی سی سی سے مذاکرات بے نتیجہ Read More »

ایران میں اسٹار لنک کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کر دیا گیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایران میں اسٹار لنک سیٹلائٹ سروس کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسپیس ایکس کی جانب سے یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران میں کئی روز سے انٹرنیٹ سروس بند ہے، جس کے باعث حالاتِ حاضرہ

ایران میں اسٹار لنک کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کر دیا گیا Read More »

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے، امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کے پرتشدد کریک ڈاؤن کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان کے دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں جاری مظاہروں کے دوران اب تک دو ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسی

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے، امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت Read More »

ایران سے 200 سے زائد پاکستانی طلبا اور شہریوں کی گوادر کے راستے وطن واپسی

ایران سے پاکستانی طلبا، زائرین اور دیگر شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ دو روز کے دوران 200 سے زائد پاکستانی شہری گوادر کے علاقے میں واقع گبد-250 رمضان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے، جبکہ مزید طلبا کی آمد بدھ کے روز متوقع ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کے

ایران سے 200 سے زائد پاکستانی طلبا اور شہریوں کی گوادر کے راستے وطن واپسی Read More »

پہاڑوں پر کم برفباری کی وجہ سامنے آگئی، ماہرین نے خبردار کردیا

اسلام آباد:پاکستان میں اس سال سردی زیادہ مگر حیرت کی بات کہ پہاڑوں پہ برف باری کافی کم ہوئی ہے۔ ماہرین موسمیات نے انکشاف کیا کہ موسم سرما میں یہاں برف باری وبارش لاتا قدرتی ہوائی نظام’’مغربی خلل‘‘ ( disturbance Western ) کی وجہ سے کمزور پڑ چکاہے۔ یہ بھی پڑھیں: میدانی علاقوں میں برفباری کی

پہاڑوں پر کم برفباری کی وجہ سامنے آگئی، ماہرین نے خبردار کردیا Read More »

بی آئی ایس پی

بی آئی ایس پی’’بچوں کی نشوونما‘‘ پروگرام کی رجسٹریشن شروع،طریقہ کار کیا ہے؟

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے تحت خواتین اور کم عمر بچوں کی صحت بہتر بنانے کے لیے نشوونما پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد حاملہ خواتین، دودھ پلانے والی ماؤں اور دو سال سے کم عمر بچوں کو مالی امداد کے ساتھ ساتھ غذائیت سے

بی آئی ایس پی’’بچوں کی نشوونما‘‘ پروگرام کی رجسٹریشن شروع،طریقہ کار کیا ہے؟ Read More »

آڈی کی لاجواب فیچرز کی حامل الیکٹرک گاڑی نے تہلکہ مچا دیا

آٹو موبائل کی دنیا میں لگژری اور جدید ٹیکنالوجی کا نیا باب کھل گیا ہے،آڈی نے باضابطہ طور پر A6 SPORTBACK e-tron SIGNATURE لانچ کر دی ہے جس کی قیمت 2 کروڑ 90 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ یہ جدید الیکٹرک گاڑی نہ صرف شاندار ڈیزائن اور اعلیٰ معیار کی لگژری کی علامت ہے

آڈی کی لاجواب فیچرز کی حامل الیکٹرک گاڑی نے تہلکہ مچا دیا Read More »

نیشنل ایکشن پلان کی ریجنل کمیٹی کا اجلاس، بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون سمیت اہم فیصلے

میرپور: ڈویژن میرپور میں امن و امان کے قیام، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے،نیشنل ایکشن پلان کے تحت گزشتہ اجلاسوں میں کئے گئے فیصلہ جات پر عملدرآمد اور پراگرس کا جائزہ لینے کیلئے کمشنر میرپور ڈویژن راجہ طاہر ممتاز خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ریجنل کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں

نیشنل ایکشن پلان کی ریجنل کمیٹی کا اجلاس، بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون سمیت اہم فیصلے Read More »

روزانہ کتنے انڈے کھانا محفوظ ہے؟ماہرین کا تحقیق میں اہم انکشاف

انڈا غذائیت سے بھرپور غذاؤں میں شمار ہوتا ہے اور ماہرین خوراک بھی اسے کھانے کا مشورہ دیتے ہیں لیکن کولیسٹرول کے حوالے سے پائے جانے والے خدشات اکثر لوگوں کو الجھن میں ڈال دیتے ہیں کہ روزانہ کتنے انڈے کھانا محفوظ ہے۔ ماہر غذا پرمیت کور نے اسی پر بات کرتے ہوئے برسوں پرانی

روزانہ کتنے انڈے کھانا محفوظ ہے؟ماہرین کا تحقیق میں اہم انکشاف Read More »

امریکہ ایران ممکنہ جنگ، 24 گھنٹے اہم قرار،ٹرمپ نے اشارہ دیدیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت نیشنل سکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایران سے متعلق تیزی سے بدلتی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ میں سلامتی، سفارتی حکمت عملی اور ممکنہ آئندہ اقدامات زیر بحث آئے۔ یہ بھی پڑھیں: ہم آرہے ہیں،ملکی اداروں

امریکہ ایران ممکنہ جنگ، 24 گھنٹے اہم قرار،ٹرمپ نے اشارہ دیدیا Read More »