تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی سمری تیار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) اوگرا کی جانب سے پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سمری تیار کرلی گئی ہے ۔ مہنگائی سےتنگ عوام کیلئے اچھی خبر، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیدکمی کا امکان ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ولی کی اجازت کے بغیر عدالتی نکاح غیرشرعی،مفتی حنیف قریشی،وزراء کی قانون سازی کی یقین دہانی ذرائع کے مطابق […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی سمری تیار Read More »

ہیلتھ کارڈ 2027 تک بحال، وزیراعظم شہبازشریف نے منظوری دیدی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری ، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کیلئے صحت سہولت پروگرام مالی سال 2027 تک بحال کرنے کی منظوری دے دی ہے مزید یہ بھی پڑھیں:سردار یاسر الیاس کی بطور کوآرڈینٹر وزیراعظم پاکستان تقرری چیلنج وزیراعظم پاکستان کی منظوری کے بعد وفاقی حکومت کے

ہیلتھ کارڈ 2027 تک بحال، وزیراعظم شہبازشریف نے منظوری دیدی Read More »

سردار یاسر الیاس کی بطور کوآرڈینٹر وزیراعظم پاکستان تقرری چیلنج

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیرِ اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان کی تقرری کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست گزار نے سردار یاسر الیاس خان کی بطور وزیرِ اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت تقرری کو چیلنج کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیاکہ مزید یہ بھی پڑھیں:آزاد جموں و کشمیر BISE

سردار یاسر الیاس کی بطور کوآرڈینٹر وزیراعظم پاکستان تقرری چیلنج Read More »

ولی کی اجازت کے بغیر عدالتی نکاح غیرشرعی،مفتی حنیف قریشی،وزراء کی قانون سازی کی یقین دہانی

سہنسہ، کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)نکاح میں ولی کے کردار کو اسلامی معاشرت، خاندانی نظام کے تحفظ اور شرعی اقدار کی بنیاد قرار دیتے ہوئے آزاد جموں و کشمیر میں ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کے خلاف پنجاب طرز کی واضح، مؤثر اور جامع قانون سازی کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔ یہ مطالبہ سہنسہ، ضلع

ولی کی اجازت کے بغیر عدالتی نکاح غیرشرعی،مفتی حنیف قریشی،وزراء کی قانون سازی کی یقین دہانی Read More »

دشمن کیخلاف نفسیاتی جنگ میں سچائی پر مبنی بیانیہ فیصلہ کن ہتھیار،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)قومی بیانیے کی تشکیل کے لیے قائم قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) نے جی ایچ کیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی اور قومی بیانیے کے فروغکیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات میں پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے

دشمن کیخلاف نفسیاتی جنگ میں سچائی پر مبنی بیانیہ فیصلہ کن ہتھیار،ترجمان پاک فوج Read More »

طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان ایک بار پھر نیچے

2026 کی پہلی ششماہی کیلئے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر سب سے نیچے موجود ممالک میں شامل ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری سے جون 2026 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایک ایشیائی ملک کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار پایا ہے۔ ہینلے انڈیکس کے مطابق

طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان ایک بار پھر نیچے Read More »

ہونڈا سِوک 2026 کی تعارفی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

ویب ڈیسک: ہونڈا پاکستان نے نئے سال کے آغاز پر ہونڈا سِوک 2026 فیس لفٹ ماڈلز کی تعارفی (انٹروڈکٹری) ریٹیل قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جو جنوری 2026 سے نافذ العمل ہیں۔ چند روز قبل ہونڈا پاکستان کی جانب سے ہونڈا سِوک کے معمولی فیس لفٹ ورژن متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا

ہونڈا سِوک 2026 کی تعارفی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا Read More »

آزاد جموں و کشمیر BISE میرپور نے دسویں جماعت کے نتائج 2025 کا اعلان کر دیا

میرپور : آزاد جموں و کشمیر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) میرپور نے آج دسویں جماعت کے کمپوزٹ سیکنڈ اینول امتحان 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کے مطابق، باقاعدہ (ریگولر) امیدواروں کے نتائج کے کارڈ متعلقہ تعلیمی اداروں کے سربراہان کے پتے پر بھیجے جائیں گے، جبکہ پرائیوٹ امیدواروں

آزاد جموں و کشمیر BISE میرپور نے دسویں جماعت کے نتائج 2025 کا اعلان کر دیا Read More »

مقبوضہ کشمیر میں مسلم طلبا سے تعلیم کا حق چھین لیا گیا، ہندوتوا تعصب بے نقاب

مقبوضہ کشمیر میں مسلم طلبا سے تعلیم کا حق چھینے جانے کا معاملہ ایک بار پھر سنگین صورت اختیار کر گیا ہے، جہاں مذہبی تعصب کی بنیاد پر مسلم نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیمی مواقع سے محروم کرنے کے اقدامات سامنے آئے ہیں۔ بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ جموں و کشمیر میں انتہا پسند ہندوتوا نظریے

مقبوضہ کشمیر میں مسلم طلبا سے تعلیم کا حق چھین لیا گیا، ہندوتوا تعصب بے نقاب Read More »

یو اے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم سہولت متعارف

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات، باہمی تعاون اور مسافروں کے لیے امیگریشن کے عمل کو مزید آسان بنانے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس اہم ملاقات میں یو اے

یو اے ای جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم سہولت متعارف Read More »