ایڈوائزر وفاقی محتسب کی سربراہی میں کھلی کچہری،عوامی شکایات درج
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل آفس کے ایڈوائزر سردار جاوید ایوب کی سربراہی میں 23اکتوبر 2025کو ضلع پونچھ کے دو مقامات پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔۔ پہلی کھلی کچہری ہجیرہ ضلع پونچھ میں کئی گئی جہاں پر کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی ، کھلی کچہری کا آغاز تلاوت کلام پاک […]
ایڈوائزر وفاقی محتسب کی سربراہی میں کھلی کچہری،عوامی شکایات درج Read More »









