چیف جسٹس ہائیکورٹ نے سول جج شاردہ کو فیملی کورٹ کے اختیارات تفویض کردیئے
نیلم:چیف جسٹس آزادکشمیر ہائیکورٹ جسٹس سردار لیاقت شاہین نے سول جج شاردہ کو فیملی کورٹ کے اختیارات تفویض کرنے کی منظوری دیدی۔ گزشتہ روز تحصیل بار ایسوسی ایشن شاردہ کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی پُروقار تقریب عدالت عالیہ آزاد کشمیر کے معزز چیف جسٹس جسٹس سردار لیاقت حسین کی زیرِ […]
چیف جسٹس ہائیکورٹ نے سول جج شاردہ کو فیملی کورٹ کے اختیارات تفویض کردیئے Read More »









