وزیراعظم انوارالحق سے بلدیاتی نمائندوں کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے مظفرآباد شہر میں اپر چھتر و لوئر چھتر کے بلدیاتی نمائندگان اور کونسلرز پر مشتمل وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفد نے اپنے علاقوں کے مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت بارے وزیراعظم آزادکشمیر کو بریفنگ دی ۔ اس موقع […]
وزیراعظم انوارالحق سے بلدیاتی نمائندوں کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ Read More »









